پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

’’ خواتین کےلئے تناؤ کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے موضوع پر خصوصی لیکچر

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 10, 2023
in دیار وطن
0
’’ خواتین کےلئے تناؤ کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے موضوع پر خصوصی لیکچر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس رلیز)شعبۂ عربی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کی انجمن ’’ النادی العربی‘‘ کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ’’ خواتین کے لئے تناؤ کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے موضوع پر خصوصی لیکچر کا انعقاد پروفیسر عبدالماجد قاضی صدرشعبۂ عربی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی صدارت میں کیا گیا جس میں پروفیسر شیما علیم صدر شعبۂ نفسیات نے خطاب کیا، جس میں آپ نے انسان کی زندگی میں تناؤ کیسے پیدا ہوتا ہے اور اس کے کیا اسباب ہوتے ہیں نیز آپ نے مثبت اور منفی تناؤ پر روشنی ڈالی اور ان کے اثرات پر بھی گفتگو کی۔ آپ نے منفی تناؤ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سے انسان کی زندگی میں برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ پروفیسر شیما نے اپنے خطاب میں خواتین کی زندگی میں منفی تناؤ کے اثرات کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی ۔آپ نے اپنے خطاب میں تناؤ دور کرنے کے طریقوں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسے جسمانی ورزش، اپنے اوپر اعتماد، اپنے پسندیدہ کام، باغ کی سیر اور اپنے جسم اور ذہن کو آرام دے کر ، مشکل حالات میں اپنے دوستوں اور اقرباء سے مشورہ طلب کرکے تناؤ کو کم کیا جاسکتا ہے۔آپ کے بعد صدر جلسہ پروفیسر عبدالماجد قاضی نے اپنے صدارتی خطاب میں سب سے پہلے شعبہ کی جانب سے پروفیسر شیما علیم کا اس مفید لیکچر کے لئے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ہر سال پروگرام کا انعقاد کرتے ہیں، آپ نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں خواتین کے مقام ومرتبہ پر گفتگو کی نیز عربی شاعری میں خواتین کے حصہ پر روشنی ڈالی۔ آپ نے خواتین کے مقام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قرآن نے ماں کے مرتبہ کو جس اچھے پیرائے میں بیان کیا ہے اس سے دنیا کا ہر ادب اور زبان قاصر ہے۔
اس پروگرام کی نظامت ایم اے سال آخر کی طالبہ شیما جان نے کی، جبکہ بی اے سال اول کی طالبہ فاطمہ نے تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز کیا، ماہین حمید نے پروفیسر شیما جان کا تعارف پیش کیا۔
پروگرام کے آخر میں تمام اساتذہ، مہمان خصوصی، ریسرچ اسکالرز اور طلبہ وطالبات کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: جامعہ ملیہ اسلامیہخصوصی لیکچرخواتینشعبۂ عربی
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقدہ ورکشاپ میں لیجنڈ آف کلیفٹ کیئر کی شرکت

Next Post

دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ کی النور پبلک اسکول میں تشریف آوری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ کی النور پبلک اسکول میں تشریف آوری

دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ کی النور پبلک اسکول میں تشریف آوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In