جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

طب یونانی اور اُردو لازم و ملزوم ہیں: پروفیسر احتشام الحق قریشی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مارچ 11, 2023
in آئینہ شہر
0
طب یونانی اور اُردو لازم و ملزوم ہیں: پروفیسر احتشام الحق قریشی
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:پروفیسر احتشام الحق قریشی (سابق پرنسپل اور ڈین فیکلٹی آیورویدک اور یونانی یونیورسٹی، کانپور) کا دہلی پہنچنے پر آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے دریا گنج واقع دفتر میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر پروفیسر محمد آفتاب احمد، ڈاکٹر مرزا آصف بیگ، ڈاکٹر سراج عظیم، اسرار احمد اُجینی، محمد اویس گورکھپوری اور محمد عمران قنوجی وغیرہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خاں نے پروفیسر احتشام الحق قریشی کے استقبالیہ پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات کو سنہرے دور کے طور پر یاد کیا جائے گا۔ آج ان کا دہلی آنا ہم سب کے لیے خوشی کا باعث ہے۔ ان کی تجاویز اور مشورہ سے ہمیں طب یونانی کو آگے بڑھانے اور اس کی تشہیر کرنے میں رہنمائی ملی ہے۔
اس موقع پر پروفیسر احتشام الحق قریشی نے کہا کہ حکومت کا طب یونانی کے حوالے سے رویہ تسلی بخش نہیں ہے اور NCISM میں طب یونانی کے کسی شخص کو اہم مقام نہ ملنا اور BUMS میں بوقت داخلہ اردو کی لازمیت ختم کرنا طب یونانی کو تباہ کرنے جیسا قدم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ CCIM میں ایسا نہیں تھا، وہاں ہم آیوروید کے مساوی حق رکھتے تھے۔ اس لیے یونانی طریقہ علاج سے جڑے لوگوں کو بھی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، سب کا اعتماد جیتنے کے لیے انصاف کا پیمانہ ایک ہونا چاہیے۔ اردو سے بھی یہی رشتہ ہے، اردو ہندوستان کی زبان ہے اور اس ہندوستانی زبان میں یونانی طریقہ علاج پڑھا جاتا ہے نیز اردو زبان طب یونانی کے لیے اہم ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی، اردو یونانی کے لیے لازمی حیثیت رکھتی ہے۔

Tags: اُردوطب یونانیلازم و ملزوم
ShareTweetSend
Previous Post

مولانا سجاد میموریل اسپتال کے تجدید شدہ اوپی ڈی کا افتتاح

Next Post

عرس و میلہ رشیدیہ کاسالانہ نعتیہ مشاعرہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
عرس و میلہ رشیدیہ کاسالانہ نعتیہ مشاعرہ

عرس و میلہ رشیدیہ کاسالانہ نعتیہ مشاعرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In