منگل, مئی 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

چیئرپرسن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج2023کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 28, 2023
in خاص خبریں
0
چیئرپرسن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج2023کی تیاریوں کا جائزہ لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (پریس ریلیز): حج بیت اللہ2023کے لیے حجاج کرام کی روانگی کی مقررہ تاریخ21مئی2023کے قریب آنے کے ساتھ ہی حج سے منسلک مختلف سرگرمیوں کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ اس ضمن میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ سے سفر حج کے لیے روانہ ہونے والے دہلی اور مختلف چھ ریاستوں کے عازمین حج کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے عارضی قیام، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات کی فراہمی سے متعلق انتظامات میں اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔حسن میں اتفاق سے آج ہی مہاراسٹرا اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین اور بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جناب جمال صدیقی بھی حج کمیٹی میں موجود تھے ۔چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے ان سے بھی ان کے تجربات سے استفادہ کے لیے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور بتایا کہ حج امور و معاملات کے بہتر سے بہتر انتظامات کے لیے جلد ہی متعلقہ محکموں مثلا ریونیو، ایم سی ڈی،ڈوسب، دہلی جل بورڈ، دہلی پولیس، دہلی ٹرافک، فائر سروز کی میٹنگ بلائی جائے گی تاکہ حاجیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات کو یقینی بنایا جاسکے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ حاجیوں کو ملک گیر پیمانے پر فراہم کی جانے والی مجموعی سہولیات پر اجتماعی تبادلہ خیال کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی تمام ریاستی حج کمیٹیوں کے چیئرمین اور افسران کا ایک مشاورتی اجتماع بھی منعقد کرنے کا ادارہ رکھتی ہے ۔ جس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی ملک کے دار الحکومت میں واقع ہونے اور ملک کے سب سے بڑے ایمبارکیشن پوائنٹ کی انتظام کار ریاستی حج کمیٹی ہونے کی وجہ سے ایک مرکزی کردار ادا کرے گی۔

Tags: چیئرپرسنحج کمیٹیدہلی اسٹیٹ
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جی ٹوینٹی کے حوالے سے خصوصی خطبے کا انعقاد

Next Post

ادے پورمیں لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ادے پورمیں لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد

ادے پورمیں لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In