جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جی ٹوینٹی کے حوالے سے خصوصی خطبے کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 28, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جی ٹوینٹی  کے حوالے سے خصوصی خطبے کا انعقاد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سینٹر فار اسٹڈی آف سوشل ایکسلوژن اینڈ انکلوزیو پالیسی( سی ایس ایس ای آئی پی)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہندوستان کی جی ٹوینٹی کی صدارت کی یاد میں اور اس کے جشن کے طورپر بائیس مارچ دوہزار تئیس کو ایک خصوصی لیکچر اور پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا تھا۔خصوصی لیکچر بعنوان’’چیلنجز فار جی ٹوینٹی:ایڈریسنگ ڈسپیریٹیز ان سوشل ڈائمنسشن‘کو ورلڈ ریسورسیز انسٹی ٹیوٹ انڈیا میں پائے دار شہر اور ٹرانسپورٹ پروگرام کے سینئر فیلو پروفیسر امیتابھ کندو نے دیا تھا۔پروفیسر موصوف نے اپنی تقریر میں بین الاقوامی تعاون ،خاص طورپر مالی اور معاشی پہلوؤں پر جی ٹوینٹی کے ایک فورم کے بطور اہمیت و معنویت اجاگر کی۔’ٹورڈز انکلوزیو سٹی ‘کے عنوان سے پینل مباحثے کی میٹنگ کی صدارت ڈاکٹر اروندر انصاری ،اعزازی ڈائریکٹر ،سی ایس ایس ای آئی پی نے کی۔اس مباحثے میں شریک ہونے والوں میں آبزورر رسرچ فاؤنڈیشن ،دہلی کے سینئر فیلو رومی اعجاز،ایکشن ایڈ کے ایکزیکیٹو ڈائریکٹر سندیپ شعبہ سماجیات کے چچرا،تکیندر سنگھ پنور ،مصنف اور پروفیس رکلوندر کور شامل ہیں۔پینل کے شرکا کا سامعین سے تعارف کرایا گیا اور مباحثے کے اجلاس کی نظامت کے فرائض سینٹر کے ڈاکٹر اروند کمار نے انجام دی ۔اس موقع پر مقررین نے مدنیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور شہروں میں زندگی کی کوالیٹی کے متعلق بیش قیمت تجربات و مشاہدات سامعین سے ساجھا کیے ، شہروں کو اور بھی زیادہ جامع بنانے کے سلسلے میں جو اقدامات ہوئے ہیں او راٹھائے جانے ہیں وہ بھی بتائے۔
خصوصی لیکچراور پینل مباحثے کے بعد مقررین اور سامعین کے درمیان بات چیت اور مذاکرے کا دور شروع ہوا۔سینٹر کے طلبا اور پروفیسروںنے اور دوسرے سینٹروں کے طلبا و پروفیسروں نے بھی پروگرام میں شرکت کی ۔خطبے اور مباحثے سے غور و فکر کے نئے در وا ہوئے ہیں ۔ اس لحاظ سے یہ پروگرام بصیرت افروز اورمعنویت سے بھرپور تھا۔

Tags: جامعہ ملیہ اسلامیہچیلنجز فار جی ٹوینٹیخصوصی خطبے
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’میزرنگ پرو پور گروتھ اینڈ انکلوزیو ڈولپمنٹ ‘ کے موضوع پر آسٹریلیا کے پروفیسر نانک ککوانی کا خطبہ

Next Post

چیئرپرسن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج2023کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چیئرپرسن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج2023کی تیاریوں کا جائزہ لیا

چیئرپرسن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج2023کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In