منگل, مئی 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ کے سالانہ عرس کا آغاز

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 13, 2023
in دیارِ ملت
0
حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ کے سالانہ عرس کا آغاز
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فتح پور سیکری(پریس ریلیز):حضرت پیر زادہ عیاض الدین چشتی عرف رئیس میاں، سجادہ نشیں حضرت شیخ سلیم چشتیؒ، فتح پوری سیکری، آگرہ کی سرپرستی میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے چشم و چراغ اور سلسلہ چشتیہ کے مشہور و معرو ف صوفی حضرت بابا شیخ سلیم چشتی فریدی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ 453واں عرس مبارک کا آج قدیمی رسم ورواج کے ساتھ باضابطہ آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر ہر مذہب کے ہزاروں کی تعداد میں مریدین ومعتقدین نے شرکت کی۔درگاہ کے سجادہ نشین پیرزادہ عیاض الدین چشتی ’رئیس میاں‘ نے کہا کہ بادشاہ اکبر کے جب اپنے اولاد کے لئے دعا کرائی جس کے بعد شہزادہ سلیم کی پیدائش ہوئی۔ جب سے بارگاہ ہر مذہب و ملت کے عقیدتمند یہاں بے اولاد اپنے لئے اولاد کی مراد لے کر آتے ہیں۔ سجادہ نشین کے جانشین ارشد عظیم فریدی نے عرس کی تفصیلات کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ عرس کاباضابطہ آغاز آج، یعنی 20 رمضان المبارک مطابق12 اپریل بعد نماز فجر غسل بر مزار شریف حضرت شیخ سلیم چشتی سے ہوا۔ بعد نماز ظہر تا عصر چلہ گاہ حضرت سلیم چشتی موسومہ ’منڈف‘ میں حضور عالمؐ کے قدم مبارک، حضرت پیران پیر دستگیر حضور غوث پاک کا خرقہ مبارک، حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کا پٹکہ شریف، حضرت شیخ کی کلاہ مبارک و قلمی شبیہہ کی زیارت حضرت صاحب سجادہ کے دست مبارک سے کرائی گئی۔ 21 تا 28 رمضان المبارک بمطابق 13اپریل تا20 اپریل کو بعد نماز عشاء محفل میلا د شریف کا انعقاد کیا جائے گا،25 رمضان المبارک بمطابق 17 اپریل بروز جمعرات تراویح میں تقریب مکمل قرآن کریم اور محفل نعت پاک، صلوٰۃ وسلام اور دعا کی جائے گی، جس میں ممتاز نعت گو بارگاہِ رسالتؐ میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے، 29 رمضان المبارک بمطابق 21 اپریل بروز جمعہ مریدین و عقیدت مندان کی موجودگی میں برمزار شریف حضرت شیخ سلیم چشتیؒپر قل شریف پر عرس کا اختتام ہوگا۔

Tags: آغازحضرت شیخ سلیم چشتیسالانہ عرس
ShareTweetSend
Previous Post

مالیگاؤں کیس میں گواہان کے انحراف پر رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی کا تبصرہ

Next Post

5جی ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ میں جیو نے گاڑے جھنڈے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
5جی ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ میں جیو نے گاڑے جھنڈے

5جی ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ میں جیو نے گاڑے جھنڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In