منگل, مئی 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کیا اسد اورغلام کو زندہ گرفتار نہیں کیاجاسکتا تھا؟ابوعاصم کاسوال

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 14, 2023
in دیار وطن
0
مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی دور کی جائے:ابوعاصم اعظمی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:ممبئی مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈراوررکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے انڈرورلڈ ڈان عتیق احمد کے فرزند اسد کے انکاؤنٹرپریوگی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر سرکارعدالت کا کام کرے گی تو کیا پھرعدالت سرکار کا ترقیاتی کام کرے گی؟ انہوں نے کہا کہ پولس کی مدد سے قتل کو انکاؤنٹر کا نام تودیا جاسکتاہے یہی آج کل عام ہے انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں خوشی افسوس کی بات نہیں ہے لیکن اتنا ضرور ہے کہ جو بر سراقتدار ہو گا اپنے مقدما ت کو ازخود ختم کرے گا خود کورٹ بن کرلوگوں کا انکاؤنٹر میں ہلاک کرے گا، خود عدالت خود منصف یہ جمہوری نظام نہیں بلکہ غنڈہ راج ہے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اسد انکاؤنٹر میں مسلسل سوال کئے جارہے ہیں اس کی انکوائری بھی ضرور ی ہے سرکار نے اس انکاؤنٹر سے اپنی پیٹھ پھتپھتائی ہے لیکن اس انکاؤنٹر کی حقائق سامنے لانا بھی ضروری ہے کیا ان دونوں کو زندہ گرفتار نہیں کیاجاسکتا تھا، یہ بھی سوال اب پیدا ہو رہا ہے ۔

Tags: ابوعاصماسدغلام
ShareTweetSend
Previous Post

5جی ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ میں جیو نے گاڑے جھنڈے

Next Post

ملت اسلامیہ کے عظیم ترین سرمایہ کا غروب ہو جانا افسوس ناک :زفر احمد فاروقی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملت اسلامیہ کے عظیم ترین سرمایہ کا غروب ہو جانا افسوس ناک :زفر احمد فاروقی

ملت اسلامیہ کے عظیم ترین سرمایہ کا غروب ہو جانا افسوس ناک :زفر احمد فاروقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In