پیر, مئی 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

اے ایم یومیں ڈی ایس ڈبلیو کی میٹنگ، صحت و صفائی کمیٹیوں کو مزید فعال بنانے پر زور

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 18, 2023
in بزم شمال
0
اے ایم یومیں ڈی ایس ڈبلیو کی میٹنگ، صحت و صفائی کمیٹیوں کو مزید فعال بنانے پر زور
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ڈین، اسٹوڈنٹس ویلفیئر، پروفیسر عبدالعلیم نے یونیورسٹی کیمپس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے طلباء و طالبات کے مختلف اقامتی کے پرووسٹوں کے ساتھ آج ایک میٹنگ کی اور حفظان صحت اور صفائی سے متعلق امور پر مشاورت کی۔ صحت و صفائی کی کمیٹیاں جو متعلقہ اقامتی ہالوںکے مکینوں پر مشتمل ہیں زیادہ فعال طریقے سے کام کریں گی۔ کمیٹی متعلقہ ہاسٹلوں میں صفائی ستھرائی کی نگرانی کرے گی اور اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کھانے کے مناسب انتظام کے ساتھ ساتھ اس کے ضیاع سے بچا جائے۔
پرووسٹوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے اقامتی ہالوں میں چوکس رہیں اور باقاعدہ معائنہ کرتے رہیں۔ ٹوٹی ہوئی چہاردیواریوں کی مرمت کی جائے گی جو سیکورٹی کے لیے خطرہ ہیں اور ان کی مرمت ترجیحی بنیادوں پر کی جائے گی۔ یونیورسٹی انجینئر ایسے تمام انٹری پوائنٹس کی مرمت کے لیے ایک تفصیلی رپورٹ پیش کریں گے۔
اے ایم یو جانوروں کی ہمدردانہ دیکھ بھال کے سلسلہ میں پرعزم ہے اور جانوروں کے ساتھ ظلم کی روک تھام کے لیے بھی پابند ہے۔ اس کے ساتھ ہی طلباء کے لیے بیداری پروگرام منعقد کیے جائیں گے ۔ طلباء سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ جانوروں کے حملے کے کسی بھی واقعے کی فوری اطلاع دیںتاکہ معقول اور بروقت کارروائی کی جاسکے۔
جانوروں کے تئیں حساس رویے اپنانے اور یونیورسٹی کے سرسبز و شاداب ماحول کی اہمیت سمجھانے کے لئے اقامتی ہالوں اور دیگر اداروں کی جانب سے بیداری مہم چلائی جائے گی ۔
دریں اثنا یونیورسٹی پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا کہ سرسید ہاؤس میں تعینات سیکورٹی گارڈ کو کتے کے حالیہ حملے کے واقعے سے متعلق انکوائری مکمل ہونے تک کے لیے ڈیوٹی سے علاحدہ رکھا گیا ہے۔

Tags: اے ایم یوڈی ایس ڈبلیوصحت و صفائی
ShareTweetSend
Previous Post

فاروقی تنظیم کے مدیرایم اے ظفر کا انتقال ،مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی کی تعزیت

Next Post

ٹاٹاپاور۔ ڈی ڈی ایل کااین ٹی پی سی وی وی این ایل کے ساتھ معاہدہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹاٹاپاور۔ ڈی ڈی ایل کااین ٹی پی سی وی وی این ایل کے ساتھ معاہدہ

ٹاٹاپاور۔ ڈی ڈی ایل کااین ٹی پی سی وی وی این ایل کے ساتھ معاہدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In