منگل, مئی 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

سہارنپورمیں رحمانی دواخانہ کی نئی برانچ کا افتتاح

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 14, 2023
in بزم شمال
0
سہارنپورمیں رحمانی دواخانہ کی نئی برانچ کا افتتاح
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سہارنپور(اسٹاف رپورٹر)معروف رحمانی دواخانہ کی نئی برانچ کا افتتاح تقریب کا سہارنپور میں واقع بس اسٹینڈ چلکانہ روڈ پر علماء کرام نے دعاؤں کے ساتھ کیا اور کہاکہ انسانی خدمت عظیم کار خیر ہے ،جس کے لئے ہمیشہ ہم سب کو پیش پیش رہنا چاہئے۔ تقریب میںبطور خاص ولی کامل الحاج صوفی معین الدین سربراہ خانقاہ پٹھیڑ نے شرکت کی اور دواخانہ کے ذمہ داران کو اپنی قیمتی دعاؤں اور نصیحتوں سے نوازتے ہوئے رزق حلال کمانے اور تجارت کو انسانیت کی خدمت اور کار خیر کی نیت کے ساتھ کرنے کی ہدایت دی۔ انہوںنے کہاکہ بہترین شخص ہے جو لوگوںکے لئے نفع بخش ہوتاہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ زمانہ میں نئی نئی قسم کی بیماریاں پیدا رہی ہیں اور علاج بھی ضروری ہے لیکن ہمیں طب نبویؐ سے استفادہ کرنا چاہئے اور اسلامی طریقۂ علاج کے ساتھ ساتھ قدیم ادویات سے فائدہ اٹھا نا چاہئے۔ صوفی جی نے مزید کہاکہ دواؤں کے اندر شفاء نہیں ہے بلکہ شفا دینے والا اللہ ہے مگر علاج کرنا سنت ہے اسلئے طب نبویؐ کے مطابق علاج کرنا اور کرانا چاہئے۔ انہوںنے کہاکہ نوجوان کو علوم فنون کے اندر مہارت حاصل کرنی چاہئے خاص طورپر خدمت خلق کے لئے حکمت اور دیگر فنون میںمہارت حاصل کرکے قوم کے لئے نفع بخش بنناچاہئے۔انہوں نے حکیم مولانا محمد زکریا رحمانی کی حکمت اور خدمت کی ستائش کرتے ہوئے یہ خدمت عظم خدمت ہے۔صوفی جی کی دعاء پر تقریب اختتام پذیر ہوئی۔ آخر میں حکیم مولانا محمدزکریا رحمانی نے سبھی کاشکریہ اداکیا۔ اس موقع پرمفتی محمدحسین قاسمی،مولانا محمد سعد مظاہری، مولانا محمد عمیر مظاہری، چودھری محمد یامین، چودھری مبارک، چودھری سلمان، محمد صابر، چودھری اکبر دمجھڑہ، چودھری امجد وغیرہ موجود رہے۔

Tags: افتتاحرحمانی دواخانہسہارنپور
ShareTweetSend
Previous Post

کرناٹک سے واضح ہوگیا کہ” بجرنگ بلی” بی جے پی کے ساتھ نہیں: سنجے راوت

Next Post

2023کے عازمین حج کے لئے دہرہ دون میں تربیتی کیمپ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
2023کے عازمین حج کے لئے دہرہ دون میں تربیتی کیمپ

2023کے عازمین حج کے لئے دہرہ دون میں تربیتی کیمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In