اتوار, مارچ 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

مظفر پور:آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی ایک اہم میٹنگ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 15, 2023
in دیارِ ملت
0
مظفر پور:آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی ایک اہم میٹنگ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ میں28 مئی کومنعقد ہونے والے مجوزہ ریاستی سطح کے اجلاس کے حوالے سے خیالات کا تبادلہ

مظفر پور(وجاہت، بشارت رفیع) چندوارہ واقع پروفیسر ڈاکٹر ابوذر کمال الدین صاحب کی رہائش پر ان کی صدارت میں آل انڈیا مجلس مشاورت کی ایک اہم نشست منعقد ہوئی۔ اس میں شرکت کے لئے دلی سے مشاورت کے سابق قومی صدر جناب نوید حامد، سیکریٹری ضحیٰ صاحب پہنچے۔ جناب ضحیٰ صاحب نے کہا کہ پرانی مجلس کو فعال کرنے اور اس کو مستحکم کرنے کے مقصد سے آج کی اس مٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 28 مئی کو پٹنہ میں ریاستی سطح پر ایک اجلاس کا انعقاد ہوگا جس میں نئی آفس اور نئی کمیٹی کے تشکیل پانے کا قوی امکان ہے۔ جناب ضحیٰ نے پٹنہ کی اجلاس میں 28 تاریخ کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرنے کی موجود لوگوں سے اپیل کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد مطیع الرحمن عزیز نے مشورہ دیا کہ اغراض و مقاصد کی کاپی اردو زبان میں تمام ممبران کو دستیاب کرائی جانی چاہئے۔ نشست میں تنظیم امارت شریعہ مظفر پور کے صدر محمد شعیب، سیکریٹری مدرسہ داراتکمیل جنید انور، ساماجک رہنما وصی الحق رضوی، سینیٹر، سیکریٹری انجمن ترقی اردو و اسلامیہ ڈگری کالج مظفر پور ڈاکٹر نور عالم خان، صدر ایوان ادب ڈاکٹر محمد مطیع الرحمن عزیز، ہندوستانی عوامی مورچہ سیکولر کے ریاستی نائب صدر سنجر عالم، صحافی و تاریخ نویس محمد آفاق اعظم، نائب صدر انجمن ترقی اردو مظفر پور سید محمد سلیمان اختر، گاندھی وادی رہنما شاہد کمال، راجد ریاستی جنرل سیکریٹری محمد شبیر انصاری، شاہنواز احمد، محمد قمر سبحانی، سیکریٹری وقف بورڈ مظفر پور شمیم اختر، محمد اسلم آزاد، پروفیسر ڈاکٹر فاروق احمد صدیقی، شاہ علوی القادری، سابق ڈپٹی میئر سید ماجد حسین، ریاستی کنوینر قومی اساتذہ تنظیم بہار، صحافی و نائب صدر انجمن ترقی اردو مظفر پور محمد رفیع، رکن مجلس عاملہ اردو فورم مظفر پور سید ریاض احمد عرف ننھو بھائی، حسم مظفر، محمد اشتیاق، ایڈوکیٹ اسلم آزاد، سیکریٹری سینیئر سیٹیزن ملی کونسل قیصر عالم وغیرہ شامل تھے جنہوں نے اپنا قیمتی مشورہ پیش کیا۔

Tags: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورتمظفر پور
ShareTweetSend
Previous Post

اورنگ آباد :پولس کمشنر سے ابوعاصم اعظمی کی ملاقات

Next Post

حج مصارف کی تیسری قسط کی ادائیگی کیلئے ملی 19 مئی تک کی مہلت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کے 2540عازمین امسال حج کریں گے

حج مصارف کی تیسری قسط کی ادائیگی کیلئے ملی 19 مئی تک کی مہلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In