بدھ, جولائی 2, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

منبر و محراب فاونڈیشن انڈیا کے زیر اہتمام تقریب انعامات واعزازات

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 4, 2023
in خاص خبریں
0
منبر و محراب فاونڈیشن انڈیا کے زیر اہتمام تقریب انعامات واعزازات
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد: اسکولی طلباء و طالبات کو دین سے جوڑے رکھنا اور انہیں اسلام کی بنیادی معلومات سے آگاہ کرنااور اسلامی سانچہ میں انہیں ڈھالے رکھنے کی عملی تدابیر اختیار کرنا ملک کے بدلتے حالات کی روشنی میں ہم سب علماء کرام اور سرپرستوں کی دینی و ملی ذمہ داری ہے اور اہم تقاضا بھی۔ان خیالات کا اظہار مولانا غیاث احمد رشادی نے منبر و محراب فاونڈیشن انڈیا کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب انعامات و اعزازات کے موقع پر کیا۔ واضح ہو کہ منبر و محراب فاونڈیشن سے دوسو دینی گرمائی کورس کے امتحانات میں اول، دوم اور سوم آنے والے تقریباً سات سو خوش نصیب طلباء و طالبات میں انعامات مومنٹوز اور میڈلس کی تقسیم عمل میں آئی ۔ منبر و محراب فاونڈیشن انڈیا کے زیر اہتمام 3 مئی 2023 سے 3 جون 2023 تک شہر حیدرآباد کے مختلف محلہ جات میں اسکولی طلباء و طالبات کو دین کی بنیادی معلومات سے آگاہ رکھنے اور علم دین کا ذوق و شوق پیدا کرنے کی غرض سے دینی گرمائی کورس کے دو سو سنٹرس قائم کیے گئے اور روزانہ دو گھنٹے کی ترتیب پر دو سو معلمین و معلمات کی خدمات حاصل کی گئیں اور اس ایک ماہی کورس سے ہزاروں طلباء و طالبات نے استفادہ کیا ۔
اس کورس میں مولانا غیاث احمد رشادی کی تحریر کردہ نصاب دینی گرمائی کورس کے دو حصے پڑھائے گئے ۔ 30 مئی تا 3 جون ان تمام سنٹرس کے تمام طلباء و طالبات کا امتحان لیا گیا اور ان امتحانات میں اول، دوم اور سوم درجہ سے کامیابی حاصل کرنے والے خوش نصیب طلباء و طالبات میں 4 جون بروز اتوار ایک تہنیتی و ترغیبی اجلاس رکھا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت مولانا غیاث احمد رشادی صدر منبر و محراب فاونڈیشن نے کی اور مندرجہ ذیل مہمانان گرامی قدر نے اپنی شرکت سے طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی ۔جناب امجد حسین صاحب، جناب مرزا رفیع اللہ بیگ صاحب، جناب عادل احمد خان صاحب، مولانا عبد المجید تبریز القاسمی صاحب، جناب عبد الروف صاحب اور جناب مظفر محی الدین صاحب۔ واضح ہو کہ اول، دوم اور سوم آنے والے طلباء و طالبات کو اسنادات کے علاوہ انعامات سے بھی نوازا گیا، بالخصوص اول آنے والوں کو مومنٹوز بھی دئیے گئے نیز ہر سنٹر کے ایک طالب علم کو جنہوں نے سورۃ الضحی تا سورۃ الناس مع لفظی ترجمہ اچھی طرح یاد کیا انہیں بھی انعامات دئیے گئے اور ہر سنٹر کے ایک طالب علم کو جن کے اخلاق سے متعلقہ معلم یا معلمہ مطمئن تھے انہیں با اخلاق نامی میڈلس بھی دئیے گئے ۔ اس طرح تقریباً ساڑھے سات سو خوش نصیب طلباء نے انعامات حاصل کیے۔
اس اجلاس کے انتظامات میں جناب اعظم علی صاحب ،حافظ مبشر خان، حافظ صابر، مولانا خواجہ پاشاہ، حافظ جمیل، حافظ ادریس ،مولانا عبد الولی، مولانا تبریز، مولانا فیصل نواز، مفتی سہیل بن عبد العزیز، مولانا عبد اللہ قاسمی، مولانا عبد الماجد رشادی، مولانا حبیب الرحمن حسامی، مولانا یوسف مسعودی، محترمہ شہناز فاطمہ اور محترمہ ریشماں صاحبہ اور حافظ احتشام وغیرہ نے بھرپور تعاون کیا ۔معصوم طلباء و طالبات نے اپنے معصوم لب و لہجہ میں تعلیمی مظاہرہ پیش کیا۔ مولانا حبیب الرحمن حسامی نے نظامت کے فرائض انجام دئیے۔

Tags: اعزازاتتقریب انعاماتمنبر و محراب فاونڈیشن انڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

اُردو یونیورسٹی میں انٹرنس پر مبنی کورسس ،درخواست کی 6 جون آخری تاریخ

Next Post

شعبۂ شیعہ دینیات اے ایم یو میں ایم اے فائنل کے طلبہ کے لئے الوداعی تقریب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شعبۂ شیعہ دینیات اے ایم یو میں ایم اے فائنل کے طلبہ کے لئے الوداعی تقریب

شعبۂ شیعہ دینیات اے ایم یو میں ایم اے فائنل کے طلبہ کے لئے الوداعی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In