جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مسلم کنڈکٹر کے ٹوپی پہننے پر ہندو خاتون کا اعتراض

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 12, 2023
in خاص خبریں
0
مسلم کنڈکٹر کے ٹوپی پہننے پر ہندو خاتون کا اعتراض
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلورو: ایسا لگتا ہے کہ کرناٹک میں حجاب کے مسئلہ پر پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد مسلمانوں سے نفرت میں کافی اضافہ ہوا ہے اب فرقہ پرست ذہن رکھنے والے مسلمانوں کی ہر چیز سے نفرت کرنے لگے ہیں۔ اسی طرح کے ایک واقعہ میں ایک ہندو خاتون مسافر نے کرناٹک آر ٹی سی بس کے مسلم کنڈکٹر کو ٹوپی اتارنے پر مجبور کردیا۔جو ٹوپی پہن کر ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس کو کرناٹک کے کئی مقامی چینل نے بھی پیش کیا۔ جس میں بنگلورو میں ایک آر ٹی سی بس میں سوار ہندو خاتون نے ٹوپی پہنے ہوئے مسلم کنڈکٹر کی ٹوپی پر اعتراض کیا۔ اس خاتون نے مقامی زبان میں بس کنڈیکٹر کے ساتھ ٹوپی کے مسئلہ پر کافی دیر تک بحث کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے کہا کہ وہ ٹوپی پہن کر ڈیوٹی کیوں کررہے ہیں، ٹوپی اتار کر ڈیوٹی انجام دیں۔ مسجد یا اپنے گھر میں ٹوپی پہن کر رہیں۔ڈیوٹی پر ٹوپی نہ پہنیں۔ خاتون بحث کرتی رہی یہاں تک کہ کنڈکٹر نے اپنی ٹوپی اتار دی۔ تب کہیں جاکر معاملہ تھما۔

Tags: اعتراضٹوپیکنڈکٹرمسلم
ShareTweetSend
Previous Post

اب تک 37 فلائٹوں سے 13073حجاج کرام کی دہلی واپسی

Next Post

سپریم کورٹ میں دو نئے ججوں کا تقرر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں دو نئے ججوں کا تقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In