جمعہ, نومبر 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

’یکساں سول کوڈ‘ کا نفاذ قومی ہم آہنگی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے: جماعت اسلامی ہند

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 16, 2023
in خاص خبریں
0
ہم جنس شادیوں سے متعلق ’سرکار‘کے موقف کی جماعت اسلامی ہند نے حمایت کی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ”ہندوستان ایک کثیر جہتی و متنوع ثقافتی ملک ہے جہاں مختلف رسم و رواج اور عقائد پائے جاتے ہیں۔ انہیں ’یکساں سول کوڈ‘ (یو سی سی) نافذ کرکے ختم کرنا نہ صرف ناپسندیدہ عمل ہوگا بلکہ معاشرے کے تانے بانے اور ہم آہنگی کی بقاء کے لئے بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ ملک کی ایک بڑی تنظیم ہونے کے ناطے جماعت اسلامی ہند ،لاء کمیشن آف انڈیا سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ’یکساں سول کوڈ‘ کے تعلق سے اپنے سابقہ موقف کو برقرار رکھے اور حکومت ہند سے سفارش کرے کہ وہ عائلی و شخصی قوانین میں مداخلت کرنے کی کوششوں سے باز رہے۔ کیونکہ یہ مداخلت ملک کی’کثرت میں وحدت‘ کے تصور کو ممکنہ طور پر نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ‘ یکساں سول کوڈ‘ پولرائزیشن کو فروغ دینے میں اہم رول ادا کرے گا۔ نیز مشاورت اور تجاویز کے لئے جو وقت مقرر کیا گیا ہے، یہ مزید خدشات کو جنم دے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں لاء کمیشن کی طرف سے 14 جون 2023کے عوامی نوٹس کے جواب میں جماعت اسلامی ہند نے اپنا نقطہ نظر پیش کردیا ہے۔ اس سے پہلے 21 ویں لاء کمیشن نے 2016 اور 2018 کے درمیان اپنی تجاویز میں یہ سفارش کی تھی کہ ’یو سی سی‘ ہندوستان کے تنوع اور تکثیریت کے تناظر میں نہ ہی ضروری ہے اور نہ ہی مطلوبہ، اس کے باوجودحالیہ لاء کمیشن کا لایا جانا حیران کن ہے جبکہ پہلی نظر میں اس ’یو سی سی‘ کا مفہوم مبہم اور اس کے معنی غیر واضح ہیں۔ اس میں کئی ایسے ابہام ہیں جو اسے پیچیدہ بنارہے ہیں جس کی وجہ سے منصفانہ و جامع رائے فراہم کرنا تقریبا ًناممکن ہے۔ اس کے علاوہ قانون میں یکسانیت کا یہ نظریہ ہندوستان کے کثیر سماجی و ثقافتی ورثے کی آئینی روح سے بھی متصادم ہے۔ لہٰذا آرٹیکل 44 میں موجود ہدایتی اصول کو نافذ کرنے کا کوئی بھی طریقہ، اگر یہ آرٹیکل 25 یا آرٹیکل 29 کے تحت شہریوں کو دیئے گئے حقوق سے متصادم ہے تو یہ طریقہ آئین کے خلاف ہوگا۔ جہاں تک مسلم پرسنل لاء کا سوال ہے تو یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ شادی، طلاق اور وراثت جیسے معاملات میں اسلامی قانون کی پابندی کرنا مسلمانوں کا ایک مذہبی و دینی فریضہ ہے جس کے تحفظ کی ضمانت آرٹیکل 25 میں دی گئی ہے۔ ایسی صورت میں ’یکساں سول کوڈ‘ کا نفاذ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارہ کے ماحول کے لئے خطرہ بن سکتا ہے“۔ یہ باتیں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہی گئ ہیں۔

Tags: جماعت اسلامی ہندقومی ہم آہنگییکساں سول کوڈ
ShareTweetSend
Previous Post

’شہرخیال‘ کے ہندی ایڈیشن اور ’فکر پیہم‘ و ’کیفی درپن‘ کا اجرا

Next Post

دہلی کے سیلاب متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کے سیلاب متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی کے سیلاب متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

نومبر 23, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہيں: ایس جے شنکر

نومبر 20, 2025
بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 18, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In