پیر, فروری 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال منی پور کے دورہ پر

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 23, 2023
in خاص خبریں
0
دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال منی پور کے دورہ پر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی / امپھال: دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال اس وقت منی پورکےدورہ پر پہنچ گئی ہیں،جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ منی پور سے بھی ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ان کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے،جبکہ ریاست میں خواتین کو برہنہ کرنے کے واقعہ سے پیدا شدہ صورتحال کے درمیان شدید قسم کی کشیدگی پائی جارہی ہے،اس درمیان سواتی مالیوال نے دعویٰ کیا تھا کہ ریاستی حکومت نے انہیں ریاست کا دورہ نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ دراصل دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے کہا ہے کہ منی پور حکومت انہیں تشدد سے متاثرہ ریاست کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے سواتی مالیوال نے کہا کہ "جنسی زیادتی کے سب سے ہولناک واقعات منی پور سے سامنے آرہے ہیں، میں نے منی پور حکومت کو ایک خط لکھ کر درخواست کی تھی کہ میں منی پور آکر جنسی زیادتی کا شکار ہونے والوں سے ملنا چاہتی ہوں”۔
سواتی مالیوال نے یہ بھی کہا کہ پہلے منی پور حکومت نے انہیں آنے کو کہا۔ لیکن اب ایک خط بھیجا گیا ہے جس میں انہیں اپنا دورہ ملتوی کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اس کے پیچھے ریاست میں امن و امان کی صورتحال کو وجہ بتایا گیا ہے۔
اس پر سواتی مالیوال نے کہا کہ "وہاں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے، اس لیے میں وہاں جانا چاہتی ہوں، میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکیوں تک پہنچنا چاہتی ہوں، وزیر اعلیٰ خود کہہ رہے ہیں کہ ایسے سیکڑوں کیسز ہیں، میں ان لڑکیوں کی مدد کے لیے وہاں پہنچنا چاہتی ہوں، کیا ان تک مدد پہنچی ہے یا نہیں، وہ کہاں رہ رہی ہیں، وہ کن حالات میں رہ رہی ہیں، کیا انہیں قانونی مدد پہنچی ہے، کیا انہیں کوئی خطرہ ہے یا نہیں؟”
منی پور میں کوکی اور میتی برادریوں کے درمیان 3 مئی سے تشدد جاری ہے۔
بدھ کے روز دو کوکی خواتین کے سڑک پر برہنہ پریڈ کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اپوزیشن پارٹیاں ایک بار پھر مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر حملہ آور ہیں۔

Tags: دہلی خواتین کمیشنسواتی مالیوالمنی پور
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں جمنا کا سطح آب ایک بار پھر خطرے کے نشان سے متجاوز

Next Post

تعلیم ہماری جمہوری زندگی کی کلیدہے: دھرمندر پردھان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تعلیم ہماری جمہوری زندگی کی کلیدہے: دھرمندر پردھان

تعلیم ہماری جمہوری زندگی کی کلیدہے: دھرمندر پردھان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 22, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In