منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جشن یوم آزادی کے پیش نظرسینیئر پولیس افسران کی میٹنگ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 27, 2023
in آئینہ شہر
0
جشن یوم آزادی کے پیش نظرسینیئر پولیس افسران کی میٹنگ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(فرحان یحییٰ) دلی پولیس ہیڈ کوارٹر میں جشن یوم آزادی 2023 کے پیش نظر دلی پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس کمشنر سنجے اروڑا نے انٹراسٹیٹ کارڈینیشن میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں جشن آزادی 15 اگست کی تیاریوں اور ریاستوں میں آپسی تعاون کو لے کر ہریانہ، پنجاب، اترپردیش ، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، بہار، راجستان ،چندیگڑھ اور جموں و کشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران سمیت دلی پولیس کے تمام اسپیشل پولیس کمشنرس، سبھی جوائنٹ کمشنرس موجود تھے۔ ان کے علاوہ دلی کے سبھی ضلعوں کے ڈی سی پی، میرٹھ کے ایڈیشنل ڈی جی پی۔ روہتک کے اے ڈی جی، نویڈا کے کمشنر، گڑگاؤں کے کمشنر ، ریواڑی کے آئی جی اور اتراکھنڈ کے ڈی آئی جی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس اہم بین الریاستی پولیس تعاون میٹنگ میں شریک ہوئے۔ دلی پولیس کمشنر سنجے اروڑا نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس میٹنگ کا مقصد دہشت گردانہ کارروائیوں پر نظر رکھنا، انٹیلیجنس کی رپورٹ ایک دوسرے کو مہیا کرانا اور جشن یوم آزادی 2023 کی تقریبات کے مدنظر لا اینڈآرڈر کو قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ پرامن پروگرام مکمل کرانا ہے۔مختلف خفیہ ایجنسیاں مثلا این ائی اے، انٹیلیجنس بیورو یعنی ائی بی ، این سی بی، ڈپٹی کمشنر جرائم ، ڈپٹی کمشنر ریلوے ، ڈپٹی کمشنر اندرا گاندھی ایئرپورٹ اور ڈپٹی کمشنر میٹرو بھی اس میٹنگ میں شریک ہوئے۔ کمشنر مسٹر اروڑا نے کہا کہ پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی پولیس کے ذریعے گشت کرنا، 24X 7 چیکنگ جاری رکھنا، کرائے دار اور نوکروں کی ویری فکیشن، گیسٹ ہاؤس، ہوٹلوں کی چیکنگ، دلی سے جڑنے والیں سرحدوں اور ان ریاستوں سے آنے جانے والے لوگوں پر مخصوص نظر رکھنا، اسلحہ اور منشیات کی سپلائی کرنے والوں پر نظر رکھنے اور انہیں پکڑنا ہماری پہلی ذمہ داری ہے۔ پولیس کمشنر سنجے اروڑا نے کہا کہ جب تک ریاستوں میں آپسی تال میل اور تعاون نہیں ہوگا تب تک جرائم پیشہ ور بدمعاشوں، دہشت گردوں پر لگام لگانی آسان نہیں ہوتی لہذا سبھی ریاستوں کو ایک دوسرے کے ساتھ خوفیا اطلاعات اور ان پٹ ساجھا کرنے ہونگے۔

Tags: جشن یوم آزادیسینیئر پولیس افسرانمیٹنگ
ShareTweetSend
Previous Post

جیو بھارت موبائل میں 10 کروڑ نئے صارفین کو جوڑنے کی صلاحیت: بو فا سیکیورٹیز

Next Post

ڈپٹی میر آل محمد اقبال نے افسران سے ترجیحی بنیاد پر عوامی مسائل حل کرنے کی ہدایت دی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈپٹی میر آل محمد اقبال نے افسران سے ترجیحی بنیاد پر عوامی مسائل حل کرنے کی ہدایت دی

ڈپٹی میر آل محمد اقبال نے افسران سے ترجیحی بنیاد پر عوامی مسائل حل کرنے کی ہدایت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In