اتوار, فروری 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ہریانہ کے فرقہ وارانہ فسادات قابل مذمت: جماعت اسلامی ہند

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 2, 2023
in آئینہ شہر
0
ہریانہ کے فرقہ وارانہ فسادات قابل مذمت: جماعت اسلامی ہند
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ”ہریانہ میں پیدا ہونے والی فرقہ وارانہ صورت حال انتہائی تشویشناک ہے۔ عبادت گاہوں پر حملے اور بے گناہوں کو قتل اور زخمی کیا جارہا ہے۔ وہاں یہ صورت حال تب پیدا ہوئی جب وشو ہندو پریشد کا جلوس نکالا گیا تھا۔یہی جلوس’نوح‘ اور’سوہنا‘میں تشدد کا سبب بنا جس میں دو ہوم گارڈ اور ایک مسجد کے امام سمیت چھ لوگوں کی موت ہوگئی۔ حکومت کو جلد از جلد اس صورت حال پر قابو کرنا چاہئے اور اس کو یقینی بنانا چاہئے کہ تشدد کی یہ لہر دوسرے علاقوں میں نہ پھیلے“۔ یہ باتیں نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر محمد سلیم نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ” ہم فسادیوں اور سماج دشمن عناصر کی طرف سے انجام دیئے جانے والے تشدد کی سخت مذمت کرتے ہیں۔مبینہ طور پر جلوس میں ہتھیار تقسیم کئے گئے۔جبکہ کسی بھی مذہبی جلوس میں کھلے عام ہتھیاروں کی تقسیم ایک مجرمانہ عمل اور خود کشی کے مترادف ہے۔ ان واقعات سے پہلے سوشل میڈیا پر اشتعال دلانے والے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے ویڈیو چلائے جارہے تھے۔ پولیس اور انتظامیہ اگر بروقت اس کا نوٹس لیتی اور مجرموں کے خلاف بروقت کارروائی کرتی تو شاید یہ فسادات روکے جاسکتے تھے۔ اس طرح کے واقعات کا مقصد، فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے کر اور پولرائزیشن کی بیچ بو کر سیاسی فائدے حاصل کرنا ہوتا ہے۔ پروفیسر سلیم نے مولانا سعد کے لئے معاوضہ کا مطالبہ کیا۔ مولانا سعد سیکٹر 57 کی ایک مسجد میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔انہیں دیگر افراد سمیت فسادیوں نے قتل کردیا تھا۔ انہوں نے زخمی ہونے والوں کے لئے بھی معاوضے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس معاملے کی فوری طور پر تحقیقات کرائی جائیں۔ نیز ان پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہئے جو پیشگی اطلاع کے باوجود سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہے۔پروفیسر سلیم نے پولیس انتظامیہ کی جانب سے حقیقی مجرموں کو پکڑنے کی مخلصانہ کوششیں کرنے کے بجائے مسلم نوجوانوں کے ساتھ جانبدارانہ رویہ اختیار کرنے اور انہیں گرفتار کرنے کی بھی مذمت کی۔ حکومت اور انتظامیہ کو چاہئے کہ بغیر کسی جانب داری کے مجرموں کی پہچان کر کے ان کو قرار واقعی سزا دلائے۔ انہوں نے کہا کہ آج جماعت اسلامی ہند کا ایک وفد حالات کا جائزہ لینے کے لئے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے گیا ہے۔

Tags: فرقہ وارانہہریانہوشو ہندو پریشد
ShareTweetSend
Previous Post

انرجی – ایک نئے موبائل ویلنیس ایپ کا آغاز

Next Post

ماب لنچنگ میں شہید حافظ سعد کے جنازہ میں شریک ہوا امارت شرعیہ کا وفد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ماب لنچنگ میں شہید حافظ سعد کے جنازہ میں شریک ہوا امارت شرعیہ کا وفد

ماب لنچنگ میں شہید حافظ سعد کے جنازہ میں شریک ہوا امارت شرعیہ کا وفد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 22, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In