ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل کی سزا پر روک کا بہن پرینکا نے کیا خیر مقدم

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 4, 2023
in خاص خبریں
0
کانگریس ہماچل پردیش میں اقتدار میں آتے ہی ہر سال ایک لاکھ نوکریاں دے گی: پرینکا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ہتک عزت کے مقدمہ میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے بعد کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کو اپنے حکم میں کہا کہ ٹرائل کورٹ نے بغیر کسی وجہ اور بنیاد کے زیادہ سے زیادہ دو سال کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے راہل گاندھی کو بھی کہا ہے کہ وہ ریمارکس کرتے وقت محتاط رہیں۔
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل کے سی کوشک نے کہا "عدالت نے سزا پر روک لگا دی ہے… سب سے اہم بات یہ ہے کہ عدالت نے کہا ہے کہ یہ کسی ایک شخص کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ وہ لوگ جو راہل گاندھی کو پارلیمنٹ میں لائے ہیں، ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہے‘‘۔ .
پرینکا گاندھی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا – "گوتم بدھ نے بتایا ہے کہ تین چیزوں سورج، چاند اور سچ کو زیادہ دیر تک چھپایا نہیں جا سکتا۔عدالت عظمیٰ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے فیصلہ سنایا۔ ستیہ میوا جیتے”
ساتھ ہی، کانگریس پارٹی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر راہل گاندھی کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے – "آ رہا ہوں… سوال ہوتے رہیں گے”۔
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ ’’راہل گاندھی کے خلاف رچی گئی سازش ناکام ہو گئی ہے۔ یہ سچائی کی جیت ہے۔ راہل گاندھی کی جیت مودی جی کے لیے بھاری ہوگی۔ راہل گاندھی طوفان کی طرح اتریں گے، جتنی چاہو سازش کر لو‘‘۔
ادھرراجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے – ‘مسٹر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں سزا پر روک لگانے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ یہ حق اور انصاف کی جیت ہے۔ وہیں، سچن پائلٹ نے لکھا ہے – “ستیامیو جیتے، معزز سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی سزا پر روک لگانے کا فیصلہ کرکے جمہوریت کی آواز کو مضبوط کیا ہے۔ ‘انڈیا’ کی آواز اب پارلیمنٹ میں گونجے گی…عوام کے حقوق کی آواز کو مضبوط کرنے کے لیے معزز عدالت کا شکریہ۔”

Tags: بہنراہلروکسزا
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ سے راہل کو ملی راحت،سزا پر لگی روک

Next Post

گیانواپی مسجد کے سروے پر روک نہیں: عدالت عظمیٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گیان واپی  مسجد سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے جواز پر فیصلہ آج

گیانواپی مسجد کے سروے پر روک نہیں: عدالت عظمیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In