ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں تخفیف

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 31, 2022
in خاص خبریں
0
ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں تخفیف
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): پٹرولیم کمپنیوں آج مہینے کے پہلے دن یعنی یکم ستمبر سے ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کے کمرشل یعنی تجارتی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے تک کی تخفیف کی گئی ہے، تاہم گھریلوں ایل پی جی سلنڈر کے دام غیر تبدیل رہیں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کی راجدھانی دہلی میں 19 کلوگرام کے کمرشل سلنڈر کے داموں میں 91.50 روپے کی تخفیف کی گئی ہے اور یہاں اب یہ سلنڈر 1885 روپے میں دستیاب ہے۔ کولکاتا کی بات کی جائے تو یہاں پورے 100 روپے کی تخفیف کی گئی ہے اور اب یہاں ایل پی جی کا کمرشل سلنڈر 1995 روپے میں دستیاب ہے ممبئی میں 92.50 روپے کی کمی کے بعد کمرشل سلنڈر 1844 روپے اور چنئی میں 96 روپے کی تخفیف کے بعد 2045 روپے میں دستیاب ہے۔ نئی شرحیں یکم ستمبر 2022 سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔
وہیں، 14.2 کلوگرام والے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی بات کریں تو اس کے داموں میں 6 جولائی کے بعد سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ راجدھانی دہلی میں انڈین کمپنی کے گھریلو سلنڈر کے دام 1053 روپے ہیں، جبکہ ممبئی میں گھریلو سلنڈر 1052، کولکاتا میں 1079 اور چنئی میں 1068 روپے میں دستیاب ہے۔ تجارتی سلنڈر کے داموں میں گزشتہ اگست کے مہینے میں بھی 36 روپے کی تخفیف کی گئی تھی۔

Tags: ایل پی جیکمرشیل سلنڈر
ShareTweetSend
Previous Post

سیلاب ڈپلومیسی: مودی کاپاکستان کے حالات پر ٹوئٹ اور شہباز کا "شکریہ”

Next Post

کینیڈا کی ایک سڑک اے آر رحمان کے نام سے منسوب

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کینیڈا کی ایک سڑک اے آر رحمان کے نام سے منسوب

کینیڈا کی ایک سڑک اے آر رحمان کے نام سے منسوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In