ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے چندریان 3 کی کامیابی کو سلام پیش کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 24, 2023
in خاص خبریں
0
گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے چندریان 3 کی کامیابی کو سلام پیش کیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارے (اسرو) نے چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ بخوبی انجام دے کر جو تاریخ رقم کی ہے، اسے نہ صرف ملک و دنیا بھر کے ممالک نے سراہا بلکہ آج کے دورکی لائف لائن مانے جانے والے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے بھی اپنے ڈوڈل کے ذریعے ہندوستان کی اس شاندار کامیابی کو سلام پیش کیا ہے۔گوگل اہم مواقع پر پرکشش ڈوڈل دے کر خصوصی واقعات کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے اور گزشتہ روز ہندوستان کے چندریان مشن چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے تاریخی واقعہ پر گوگل نے ایک پرکشش ڈوڈل بنایا ہے۔ اس ڈوڈل میں گوگل کی اسپیلنگ کے دوسرے حرف "او” کو چاند کی شکل دی گئی ہے، جو مسکرا رہا ہے اور اس کے جنوبی قطب پر ہندوستان کے چندریان کودکھایا گیا ہے۔
ڈوڈل میں ایک جف بھی لگایا گیا ہے جس میں چندریان جب چاند کے مدار میں چکر لگا رہا تھا تو چاند اسے حیرانی سے دیکھتا ہے اور جب چندریان اس کی سطح پر اترتا ہے اور روور سطح پر چلتا ہے تو وہ خوش ہوجاتا ہے۔ چاند کے آس پاس ٹمٹماتے ستارے میں بھی دکھائے گئے ہیں۔
غور طلب ہے کہ ہندوستان کا چندریان 3 بڑی درستگی کے ساتھ چاند کے جنوبی قطب پر اترا ہے۔ چاند کا یہ حصہ لینڈنگ کے لیے انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ جن ممالک نے اب تک گاڑیاں بھیجی ہیں وہ صرف اس کے خط استوا پر اتری ہیں۔ کوئی ملک چاند کے قطب جنوبی پر اتر نہیں سکا لیکن گزشتہ روز ہندوستان کے چندریان-3 نے اس حصے پر اتر کر ایک نئی تاریخ رقم کی جسے آج دنیا اپنے اپنے انداز میں سلام پیش کر رہی ہے۔

Tags: چندریان 3 کڈوڈلگوگل
ShareTweetSend
Previous Post

معروف فلمی اداکارہ سیما آر دیو کا انتقال

Next Post

چندریان مشن کی کامیابی امرت کی بارش کرنے والا لمحہ – بھاگوت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
موہن بھاگوت کے بیان پرآل انڈیا مسلم مجلس کا سخت ری ایکشن

چندریان مشن کی کامیابی امرت کی بارش کرنے والا لمحہ - بھاگوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In