بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

منی پورکے تشدد سے متعلق 21 مقدمات عدالت عظمیٰ کے حکم سے آسام منتقل

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 25, 2023
in خاص خبریں
0
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منی پور تشدد کیس میں منصفانہ سماعت کے مدنظرمتاثرین اور گواہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ کی جارہی 21 مقدمات کی تحقیقات آسام میں نامزد ججوں کے ایک گروپ کو منتقل کرنے کا جمعہ کو حکم دیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے منی پور تشدد کے بعد دائر درخواستوں کی سماعت کے بعد عبوری حکم جاری کیا۔بنچ نے گوہاٹی ہائی کورٹ پر زور دیا کہ وہ ایسے ججوں کا انتخاب کرے جو منی پور میں رائج ایک سے زیادہ زبانوں میں مہارت رکھتے ہوں۔ یہ بھی ہدایت دی کہ منی پور میں جہاں نامزد مقامی مجسٹریٹ موجود ہیں وہاں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کو یقینی بنایا جائے۔ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بنچ کو بتایا کہ ہم منی پور میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کا خیال رکھیں گے اور اسے ریاست میں بحال کیا جائے گا۔ عدالت نے سالیسٹر جنرل کے ان دلائل کو بھی ریکارڈ پر لیا۔سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت یکم ستمبر کو کرے گی۔بنچ کی صدارت کرتے ہوئے جسٹس چندر چوڑ نے کہا، ’’موجودہ مرحلے میں منی پور کے مجموعی ماحول کے پیش نظر اور فوجداری انصاف انتظامیہ کے منصفانہ عمل کو یقینی بنانے کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ایک یا زیادہ عدالتی افسران کو نامزد کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔
عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم میں یہ بھی کہا کہ ملزم کی پیشی، ریمانڈ، عدالتی حراست، حراست میں توسیع اور تفتیش کے سلسلے میں دیگر کارروائیوں کی تمام درخواستیں فاصلہ اور سیکورٹی کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے آن لائن موڈ میں چلانے کی اجازت دی جاتی ہے۔
بنچ نے یہ بھی کہا ہے کہ جب بھی عدالتی حراست کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو وہ آںے جانے سے بچنے کے لئے منی پور میں دی جائے گی۔جسٹس چندرچوڑ نے کہا، ”منی پور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اس مقصد کے لیے ایک یا زیادہ مجسٹریٹس کو نامزد کریں گے۔ ٹیسٹ شناختی پریڈ (ٹی آئی پی) کوقائم مقام چیف جسٹس کے نامزد کردہ مقامی مجسٹریٹس کی موجودگی میں منعقد کرنے کی اجازت ہے۔”عدالت عظمیٰ کے حکم میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کی مانگ کرنے والی درخواستوں کو آن لائن کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

Tags: 21 مقدماتعدالت عظمیٰمنی پور
ShareTweetSend
Previous Post

اکشرا سنگھ کی فلم ’اکشرا‘ کا فرسٹ لک ریلیز

Next Post

عالیہ بھٹ نے نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عالیہ بھٹ نے نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا

عالیہ بھٹ نے نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In