جمعہ, فروری 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بھاجپا کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیر کے عوام کو مشکلات کا سامنا : فاروق عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 25, 2023
in دیار وطن
0
نئی دہلی آج بھی کشمیر ی عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن : فاروق عبداللہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سرور ٹول پلازہ کو لیکر حکومت کی مسلسل ہٹ دھرمی پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نوجوانوں پر طاقت کے بے جا استعمال اور گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈلیٹک کو چڑوال سے جوڑنے والا ترناہ نالے پر قائم پل ڈھہ جانے کی وجہ سے جموں پٹھانکوٹ ہاوے پر ٹریفک کا رُخ تبدیل کیا گیا اور اس وقت سرور ٹول پلازہ سے ہائے وے کے ٹریفک کا گزر نہیں ہورہاہے، ایسے میں ٹول پلازہ سے مقامی آبادی سے رقومات اینٹھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کا ٹول پلازہ کی معطلی کا مطالبہ حق بجانب ہے اور حکومت کو فوری طور پر اس عوامی مطالبے کو تسلیم کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کی کارروائی اور انتظامیہ کا رویہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ میں انتظامیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ گرفتار کئے گئے نوجوانوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور ان کیخلاف دائر کئے گئے تمام کیسوں کو منسوخ کیا جائے۔فاروق عبداللہ نے کہا کہ سرور ٹول پلازہ بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کی علامت بن گیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر فاروق نے نئے نافذ کئے گئے پراپرٹی ٹیکس کو بھی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھاجپا کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے جموں وکشمیر کے عوام سخت ترین اقتصادی بدحالی کے شکار ہوگئے ہیں اور ایسے میں پراپرٹی ٹیکس کا اطلاق حکمران بی جے پی کی طرف سے عوام زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہوگا۔انہوں نے حکومت سے ہوش کے ناخن لیکر ایسے عوام مخالف اقدامات سے باز رہنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر میں تاناشاہی پر مبنی غیر جمہوری انتظام نے لوگوں کا جینا دوبھر کردیاہے۔

Tags: بھاجپاعوامفاروق عبداللہکشمیرمشکلات
ShareTweetSend
Previous Post

مدھومیتا قتل کیس میں امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ کی رہائی میں مداخلت سے سپریم کورٹ کا انکار

Next Post

بالآخرٹویٹر پر ٹرمپ کی واپسی ہوگئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

بالآخرٹویٹر پر ٹرمپ کی واپسی ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In