جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں حادثہ

مدورائی میں المناک سانحہ۔۔۔ریلوے کوچ میں آگ لگی، 10 ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 26, 2023
in حادثہ, خاص خبریں
0
مدورائی میں المناک سانحہ۔۔۔ریلوے کوچ میں آگ لگی، 10 ہلاک
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مدورائی (یو این آئی) تمل ناڈو کے مدورائی میں آج علی الصبح ایک ریلوے کوچ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ مدورائی کے یارڈ میں کھڑا ریلوے کا یہ سلیپر کوچ ایک پرائیویٹ پارٹی کیلئے آئی آر سی ٹی سی کے ذریعے آن لائن بک کیا گیا تھا اور ایل پی جی سلنڈر غیر قانونی طور پر لے جانے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔سدرن ریلوے کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ سدرن ریلوے کے جنرل منیجر، مدورائی کے ڈویژنل ریلوے منیجر اور اعلیٰ حکام پہنچ چکے تھے۔
واقعے کے حوالے سے ترجمان نے کہا کہ ہفتہ کی صبح 5.15 بجے ایک پرائیویٹ پارٹی کی جانب سے بک کئے گئے کوچ میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ یہ کوچ مدورائی یارڈ میں پارک کیا گیا تھا۔ فائر انجنوں کو فوری طور پر طلب کیا گیا جو صبح 5.45 بجے پہنچے اور صبح 7 بجے تک آگ پر قابو پالیا گیا۔کسی اور کوچ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ اس حادثے میں 10 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ 7 دیگر زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اس کوچ میں لکھنؤ سے 65 مسافروں کی ایک پرائیویٹ پارٹی تھی جو ٹرین نمبر 16730 (مدورائی – پنالور ایکسپریس) کے ذریعے آج صبح 3.47 بجے مدورائی پہنچی۔ پارٹی کوچ کو الگ کر کے مدورائی سٹیبلنگ لائن پر کھڑا کر دیا گیا۔ جب کوچ پارک کیا گیا تو پرائیویٹ پارٹی کوچ میں موجود کچھ پارٹی ممبران غیر مجاز طورسے غیر قانونی طور پر اسمگل شدہ ایل پی جی سلنڈر کو چائے/ناشتہ کی تیاری کے لیے استعمال کر رہے تھے جس کی وجہ سے کوچ میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی زیادہ تر مسافر کوچ سے باہر نکل گئے۔ کوچ کے الگ ہونے سے پہلے ہی کچھ مسافر پلیٹ فارم پر اتر چکے تھے۔

Tags: آگریلوے کوچمدورائی
ShareTweetSend
Previous Post

مودی نے اسرو کے سائنسدانوں سے ملاقات کی

Next Post

راکھی ساونت کی مدینہ منورہ کی ویڈیوسامنے آئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راکھی ساونت  کی عمرہ کیلئے روانگی کا ویڈیو پیغام وائرل ہوا

راکھی ساونت کی مدینہ منورہ کی ویڈیوسامنے آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In