بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

رکھشا بندھن کا تحفہ، گیس سلنڈر 200 روپے سستا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 29, 2023
in خاص خبریں
0
رکھشا بندھن کا تحفہ، گیس سلنڈر  200 روپے سستا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) اونم اور رکھشا بندھن کے موقع پر، حکومت نے منگل کو ملک کے 33 کروڑ ایل پی جی صارفین کو تحفہ دیتے ہوئے ایل پی جی کی فی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کرنے اور 75 لاکھ نئے اجولا کنکشن جاری کرنے کا اعلان کیا۔
یہ فیصلہ یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا۔
وزیر اعظم مودی نے ایکس پر کہا، ’’رکشا بندھن کا تہوار ہمارے کنبہ میں خوشیوں کو بڑھانے کا دن ہے۔ گیس کی قیمتوں میں کمی سے میرے کنبہ کی بہنوں کی سہولیت میں اضافہ ہوگا اور ان کی زندگی آسان ہوگی۔ میری ہر بہن خوش رہے، تندرست رہے، خوش رہے، بھگوان سے یہی میری خواہش ہے۔کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم مودی کا یہ فیصلہ ملک کی بہنوں کے لیے ایک تحفہ کے طور پر فوری طور پر نافذ ہو گیا ہے۔ اس سے سال 2023-24 میں خزانے پر 7680 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ اجولا یوجنا کے استفادہ کنندگان کو بھی اس کا فائدہ ملے گا۔ انہیں 200 روپے کی موجودہ سبسڈی کے ساتھ 200 روپے کی کمی کا فائدہ ملے گا۔ اب انہیں 400 روپے کی بچت ہوگی۔مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ وزیر اعظم نے ملک میں 75 لاکھ نئے اجولا گیس کنکشن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح پردھان منتری اجولا یوجنا کے مستفید ہونے والوں کی تعداد 10.35 کروڑ ہو جائے گی۔

Tags: ایل پی جیتحفہرکھشا بندھن
ShareTweetSend
Previous Post

اب دہلی کے سرکار اسکول کی ٹیچرکی زہر افشانی ، مقدمہ درج

Next Post

مسلم طالبعلم کی پٹائی کے معاملہ میں یوپی حکومت کو این ایچ آر سی کا نوٹس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسلم بچے کی پٹائی کروانے والی ترپتا تیاگی کا اسکول ہوگا سیل

مسلم طالبعلم کی پٹائی کے معاملہ میں یوپی حکومت کو این ایچ آر سی کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In