بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

امن کا ایک لفظ ہزار بے فیض الفاظ سے بہتر ہے: سابق چیف جسٹس این وی رمنا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 31, 2023
in خاص خبریں
0
امن کا ایک لفظ ہزار بے فیض الفاظ سے بہتر ہے: سابق چیف جسٹس این وی رمنا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا ہے کہ امن کا ایک لفظ ہزار بے فیض الفاظ سے بہتر ہے،ایک ثالثی جو تمام فریقوں کو ذہنی سکون فراہم کرے ہزار تنازعات سے بہتر ہے۔انہوں نے سنگاپور انٹرنیشنل میڈیشن سنٹرکے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی کارپوریٹس پوری دنیا میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح پر اپنی مستحکم موجودگی کا احساس دلارہے ہیں۔جب معیشت پھیلتی ہے تو تنازعات ناگزیر ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں بین الاقوامی ثالثی مرکز قائم ہونے سے کئی تنازعات آسانی سے حل ہو گئے ہیں۔اس موقع پر سنگاپور اور حیدرآباد کے ثالثی مراکز کے درمیان یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے گئے۔جسٹس رمنا، سنگاپور سنٹرکے چیئرمین جارج لم اور حیدرآباد سنٹرکے ٹرسٹ بورڈ ممبر کی موجودگی میں جسٹس ایل ناگیشور راؤ نے ان دستاویزات کا تبادلہ کیا۔

Tags: امنبے فیض الفاظجسٹس این وی رمنا
ShareTweetSend
Previous Post

ترنمول کانگریس کودہلی میں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملی

Next Post

حیدرآباد میں ریوپارٹی پر پولیس کا چھاپہ، فلم پروڈیوسرسمیت بیشتر افراد پکڑے گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حیدرآباد میں ریوپارٹی پر پولیس کا چھاپہ، فلم پروڈیوسرسمیت بیشتر افراد پکڑے گئے

حیدرآباد میں ریوپارٹی پر پولیس کا چھاپہ، فلم پروڈیوسرسمیت بیشتر افراد پکڑے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In