پیر, فروری 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

شملہ میں آتشزدگی سے 9 گھر جل کر خاکستر

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 4, 2023
in دیار وطن
0
شملہ میں آتشزدگی سے 9 گھر جل کر خاکستر
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شملہ(یو این آئی) ہماچل میں ضلع شملہ کے جبل کوٹکھائی اسمبلی حلقہ کی ٹکر تحصیل کے تحت داروتی گاؤں کے نو مکان اتوار کے روز آتشزدگی جل کر خاکستر ہوگئے، جس میں 21 خاندانوں کے لوگ بے گھر ہوگئے۔اتوار کی دوپہر آتشزدگی کے بعد وزیر تعلیم روہت ٹھاکر اور شملہ کے ڈپٹی کمشنر آدتیہ نیگی نے بھی موقع پر پہنچ کر متاثرہ لوگوں کے تئيں ہمدردی کا اظہار کیا۔آگ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات تقریبا 0030 بجے لگی تھی اور اسے مکمل طور پر بجھانے میں سات سے آٹھ گھنٹے لگے۔گاؤں والوں نے بھی اپنی سطح پر آگ بجھانے کی کوشش کی۔ فائر ڈپارٹمنٹ اور پولس کو بھی اطلاع دی گئی۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ کو دوسرے گھروں تک پہنچنے سے روک دیا۔
ان نو گھروں میں کل 21 خاندان آباد تھے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ کچھ ہی دیر میں تمام گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔ دو کروڑ مالیت کے اثاثے راکھ ہو گئے ہيں۔متاثرہ خاندانوں کو فی کس 10 ہزار روپے کی فوری امداد فراہم کی گئی ہے۔ایس ڈی ایم روہرو سنی شرما نے بتایا کہ پولیس اور انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچی ہوئی ہیں اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔محکمہ محصولات نقصان کا اندازہ لگائے گا اور رپورٹ تیار کرے گا۔پہاڑیوں میں زیادہ تر مکانات زلزلہ مزاحم ڈھانچے کاٹھ کنی سے بنے ہوئے ہیں، لیکن دیودار کی لکڑی کی آرائشیں انتہائی آتش گیر ہیں، اور اس میں آسانی سے آگ پکڑتی ہے۔

Tags: آتشزدگیشارٹ سرکٹشملہ
ShareTweetSend
Previous Post

چینی صدر کی جی 20 چوٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس

Next Post

سید ہاشم گیلانی کی آستانہ عالیہ دستگیر صاحب خانیار میں حاضری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سید ہاشم گیلانی کی  آستانہ عالیہ  دستگیر صاحب خانیار میں حاضری

سید ہاشم گیلانی کی آستانہ عالیہ دستگیر صاحب خانیار میں حاضری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 22, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In