جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

گھوسی اسمبلی کے ضمنی الیکشن: 49.42 فیصدی ووٹنگ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 5, 2023
in بزم شمال
0
گھوسی اسمبلی کے ضمنی الیکشن: 49.42 فیصدی ووٹنگ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مئو کے گھوسی اسمبلی نششت پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں 49.42فیصدی رائے دہندگان نے اپنی ئق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔
ووٹوں کی گنتی 8ستمبرکوہوگی اور اسی دن نتائج کااعلان کیا جائے گا۔آج239پولنگ اسٹیشنوں کے 455پولنگ بوتھ پر رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔شفاف و غیر جانبدارانہ الیکشن کے انعقاد کے لئے اسمبلی کو دو زون اور 27 سیکٹرس میں تقسیم کیا گیا تھا۔پرامن ووٹنگ کے لئے 2 زونل اور 27 سیکٹر مجسٹریٹ کو تعینات کیا گیا تھا۔اس کے ساتھ ہی 2002 سیکورٹی اہلکار کو تعینات کیا گیا تھا۔مجموعی طور سے 430394رائے دہندگان میں سے مرد ووٹروں کی تعداد 231545اور خاتون ووٹروں کی تعداد 198840 ہے جبکہ تیسری جنس کے ووٹروں کی تعداد دس تھی۔کل 10 امیدوار انتخابی میدان میں تھے۔
آزادانہ و منصفانہ انتخاب کے لئے سی اے پی ایف کی 10 کمپنیوں کے ساتھ 2 آر اے ایف ، 10 کمپنیاں پی اے سی اور 3 اڈیشنل ایس پی، 5سرکل افسر، اور 12 ایس ایخ او تعینات کئے گئے تھے۔اگرچہ دس امیدوار انتخابی میدان میں تھے لیکن اہم مقابلہ بی جے پی کے دارا سنگھ چوہان اور سپا کے سدھاکر سنگھ کے درمیاں ہے۔قابل ذکر کے کہ سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں اس سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار دارا سنگھ نے جیت درج کی تھی لیکن دارا سنگھ کے اسمبلی رکنیت سے استعفی دینے اور سلا چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت کے بعد یہ سیٹ خالی ہوگئی تھی جس کے بعد ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔ جس میں بی جے پی پھر دارا سنگھ کو ہی اپنا امیدوار بنایا ہے۔

Tags: انتخابی میدانضمنی اگھوسی
ShareTweetSend
Previous Post

حیدرآبا د سمیت تلنگانہ میں شدید بارش،تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل

Next Post

اپوزیشن اتحاد کے لفظ سے خوفزدہ بی جے پی: اسٹالن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسٹالن دوسری بار ڈی ایم کے کے صدر منتخب

اپوزیشن اتحاد کے لفظ سے خوفزدہ بی جے پی: اسٹالن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In