ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مقننہ میں خواتین کیلئے ریزرویشن کی گنجائش نکالنے والا آئینی ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 19, 2023
in خاص خبریں
0
مقننہ میں خواتین کیلئے ریزرویشن کی گنجائش نکالنے والا آئینی ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے والے ناری شکتی وندن ایکٹ کو کابینہ کی منظوری اور اسے لوک سبھا میں پیش کرنے کے اعلان کے بعد یہ آئینی ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا گیا مسٹر مودی نے ایوان سے اپیل کی کہ تمام پارٹیاں اس بل کو متفقہ طور پر منظور کروا کر مزید مضبوط بنائیں مسٹر مودی نے یہ اعلان دوپہر 1:15 بجے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا کے نئے ایوان میں اپنی افتتاحی تقریر میں کیا۔
قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے بعد میں اس سلسلے میں آئین (128 ویں ترمیم) بل پیش کیا۔ ناری شکتی وندن بل کے نام سے پیش کیے گئے اس بل میں پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن کا انتظام ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہر ملک کی ترقی کے سفر میں ایسے سنگ میل آتے ہیں جنہیں نسلیں یاد رکھتی ہیں۔ آج ہم سب نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج گنیش چترتھی کا دن تاریخ میں درج ہونے والا لمحہ ہے۔ خواتین کے ریزرویشن کے حوالہ سے کئی برسوں سے بحث و مباحثہ ہو رہا ہے۔ اس سے قبل بھی یہ بل پہلی بار 1996 میں پیش کیا گیا تھا۔ بعد میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے دور میں اس بل کو لانے کی کئی کوششیں کی گئیں۔ لیکن اسے پاس کرنے کے لیے ضروری تعداد جمع نہیں کر سکے۔
مسٹر مودی نے کہا، ‘بھگوان نے مجھے ایسے بہت سے کام کرنے کے لیے چنا ہے۔ ایک بار پھر ان کی حکومت نے کل ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں خواتین کے ریزرویشن بل کو پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 19 ستمبر کی تاریخ امر ہونے جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ خواتین ہر میدان میں ترقی کر رہی ہیں۔ ایسے میں یہ بہت ضروری ہے کہ پالیسی سازی میں خواتین کی طاقت کا زیادہ کردار ہو۔ آج کے تاریخی موقع پر ایوان کی پہلی کارروائی میں ملک میں تبدیلی کی اپیل کرتا ہوں۔ تمام اراکین پارلیمنٹ ناری شکتی کے لیے نئے دروازے کھول دیں۔ ایک اہم فیصلے میں، خواتین کی زیر قیادت ترقی کو فروغ دینے کے لیے ہماری حکومت لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلیوں میں خواتین کی شرکت بڑھانے کے لیے آئین میں ترمیم کرنے جا رہی ہے۔ ’’ناری شکتی وندن ایکٹ کی منظوری سے ہماری جمہوریت مزید مضبوط ہوگی۔‘‘
وزیراعظم نے کہا کہ وہ اس بل کے لیے پورے ملک کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ہم اس بل کو قانون بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا، “میں تمام ساتھیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ یہ ایک مقدس آغاز ہے۔ اگر یہ بل متفقہ طور پر قانون بن جاتا ہے تو اس کی طاقت کئی گنا بڑھ جائے گی۔ دونوں ایوانوں کے معزز ممبران پارلیمنٹ سے اپیل ہے کہ وہ اس بل کو متفقہ طور پر منظور کرائیں۔

Tags: خواتینریزرویشنلوک سبھامقننہ
ShareTweetSend
Previous Post

کوکر ناگ تصادم میں لشکر کمانڈرکو مارگرانے کا دعویٰ

Next Post

بٹلہ ہاوس انکاونٹرکی برسی۔۔۔ علما کونسل نے مانگا انصاف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بٹلہ ہاوس انکاونٹرکی برسی۔۔۔ علما کونسل نے مانگا انصاف

بٹلہ ہاوس انکاونٹرکی برسی۔۔۔ علما کونسل نے مانگا انصاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In