جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

6 سال سے لاپتہ معذور شخص کو”آدھار”نے خاندان سے ملایا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 1, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
6 سال سے لاپتہ معذور شخص کو”آدھار”نے خاندان سے ملایا
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):خاندان کے گم شدہ رکن کو اس کے خاندان سے ملانے میں پھر بار آدھار نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس بار ایک 21 سالہ معذور نوجوان چھ سال تک لاپتہ ہونے کے بعد اپنے اہل خانہ سے ملا ہے۔بہار کے کھگڑیا ضلع سے نومبر 2016 سے لاپتہ سمجھے جانے والے معذور شخص (سماعت اور بولنے سے معذور) کو اگست 2022 میں مہاراشٹر کے ناگپور میں آدھار کے ذریعے تلاش کیا گیا تھا۔ اس بات کے بار بار ثبوت سامنے آرہے ہیں کہ آدھار کس طرح زندگی گزارنے میں آسانی پیدا کر رہا ہے، نہ صرف فلاح و بہبود کی خدمات کی فراہم کرانے کے لئے ایک ڈیجیٹل بنیاد کے طور پر بلکہ یہ خاندانوں کے گم شدہ افراد کو پھر سے ملانے میں بھی مدد کررہا ہے۔
ناگپور ریلوے اسٹیشن پر 28 نومبر 2016 کو ایک 15 سالہ گمشدہ بچہ ملا تھا۔ چونکہ یہ بچہ معذور تھا، بول اور سن نہیں سکتا تھا، اس لیے ضروری کارروائی کے بعد ریلوے اتھارٹی نے اس کو ناگپور میں گورنمنٹ سینئر بوائز آرفنیج کے سپرد کر دیا۔ اس کو ایک نام ’پریم رمیش انگلے دیا گیا۔
پی اآئی بی کی ایک ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ یتیم خانے کے سپرنٹنڈنٹ ونود دیب راؤ اور کونسلر”پریم رمیش انگلے” کے آدھار رجسٹریشن کے لیے جولائی 2022 میں ناگپور میں آدھار سیوا کیندر (اے ایس کے) میں پہنچے۔ لیکن اس اندراج کے لئےآدھار تیار نہیں کیا جا سکا کیونکہ بایومیٹرکس دوسرے موجودہ آدھار نمبر سے میل کھا رہا تھا۔
جس کے بعد اے ایس کے ناگپور نے یو آئی ڈی اے آئی کے علاقائی دفتر ممبئی سے رجوع کیا۔ تصدیق کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ متعلقہ نوجوان کے پاس 2016 سے ایک آدھار موجود ہے، جوکہ سچن کمار کے نام سے ہے اور جس کا پتہ بہار کے کھگڑیا ضلع کے ایک محلے کا ہے۔
مزید جانچ پڑتال اور تصدیق کے بعد، اور مناسب کار روائی کے بعد، حکام نے نوجوان کی شناخت یتیم خانے کے سپرنٹنڈنٹ کو بتائی۔ کھگڑیا (بہار) میں مقامی پولیس کے تعاون سے اس کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی۔
اس کے بعد نوجوان کی ماں اور چار رشتہ دار اگست کے تیسرے ہفتے میں متعلقہ پولیس حکام اور اپنے گاؤں کے سرپنچ سے مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ ناگپور پہنچے۔
اس کیس نے ایک بار پھر آدھار پلیٹ فارم کی صلاحیت کو ثابت کیا ہے۔ سچن کمار اب اپنے خاندان سے مل گئے ہیں اور اس کی بڑی وجہ آدھار بنی سے۔
چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کے قاعدے اور عدالت کی ہدایت کے مطابق بچے کو سپرد کرنے کی کارروائی یتیم خانے کے سپرنٹنڈنٹ اور کونسلر نے مشترکہ طور پر قانونی اعتبار سے مکمل کر لی ہے۔

Tags: آدھار کاکمالبہارکھگڑیامعذور
ShareTweetSend
Previous Post

یوپی کے16آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

Next Post

کانپور: طیرانگاہ پر دسمبرسے عالمی معیار کی سہولیات دستیاب ہوں گی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کانپور: طیرانگاہ پر دسمبرسے عالمی معیار کی سہولیات دستیاب ہوں گی

کانپور: طیرانگاہ پر دسمبرسے عالمی معیار کی سہولیات دستیاب ہوں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In