اتوار, مارچ 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں فرضی ڈاکٹربن کر سرجری کرنے والے گروہ کا انکشاف، 4 لوگ گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 17, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی میں فرضی ڈاکٹربن کر سرجری کرنے والے گروہ کا انکشاف، 4 لوگ گرفتار
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک ایسے گینگ کا پردہ فاش کیا ہے جو فرضی ڈاکٹر بن کر لوگوں کا آپریشن کرتا تھا۔ پولیس نے اس گینگ کے لیے کام کرنے والے چار افراد کو گرفتار کیاہے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کی شناخت ڈاکٹر نیرج اگروال، ان کی بیوی پوجا اور سرجن ڈاکٹر جسپریت سنگھ کے طور پر کی ہے۔ پولیس کی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ یہ لوگ گریٹر کیلاش علاقے میں اگروال میڈیکل سینٹر کے نام سے نرسنگ ہوم چلا رہے تھے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتار ملزمان نے 2022 میں گال بلائیڈر کے علاج کے لیے داخل مریض اصغر علی کی سرجری کی تھی۔ ابتدائی طور پر مریض کو بتایا گیا کہ یہ سرجری سرجن ڈاکٹر جسپریت کریں گے، لیکن آپریشن سے ٹھیک پہلے ڈاکٹر نیرج کی بیوی پوجا اور مہیندر نامی شخص جو کہ پیشے سے ٹیکنیشن تھے، نے سرجری کی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ مریض اصغر علی بعد میں دم توڑ گیا۔
اصغر علی کی موت کے بعد میڈیکل کونسل اس معاملے کی تحقیقات کر رہی تھی۔ اصغر علی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے نرسنگ ہوم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نیرج، ان کی اہلیہ پوجا، سرجن ڈاکٹر جسپریت سنگھ اور ایکس لیب ٹیکنیشن مہیندر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کی اب تک کی پوچھ گچھ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس معاملے میں سرجن ڈاکٹر جسپریت سنگھ نے جعلی دستاویزات بھی تیار کی تھیں۔ اور ملی بھگت سے یہ آپریشن فرضی ڈاکٹر پوجا اور سابق لیب ٹیکنیشن مہیندر نے کیا۔ سرجری کے دن مریض کے اہل خانہ کو بتایا گیا کہ پوجا اورایکس لیب ٹیکنیشن بھی ڈاکٹر ہیں۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اس نرسنگ ہوم میں یہ لوگ فرضی سرجن بن کرکئی مریضوں کے آپریشن کر چکے ہیں۔
تحقیقات کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ 2016 سے اب تک میڈیکل کونسل کو ان ڈاکٹروں کے خلاف ایسی 6 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس کو کلینک سے 414 خالی نسخے بھی ملے ہیں جن پر پہلے ہی سے کسی ڈاکٹر کے دستخط موجود ہیں۔ یہی نہیں، پولیس نے نرسنگ ہوم سے کئی ایکسپائرڈ سرجیکل بلیڈ، ممنوعہ ادویات، 54 اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر دستاویزات برآمد کی ہیں۔

Tags: دہلیسرجریفرضی ڈاکٹر
ShareTweetSend
Previous Post

ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جیت

Next Post

چھتیس گڑھ کی 70 اسمبلی سیٹوں پر پولنگ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چھتیس گڑھ کی 70 اسمبلی سیٹوں پر پولنگ

چھتیس گڑھ کی 70 اسمبلی سیٹوں پر پولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In