جمعہ, جولائی 18, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کانگریس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 31, 2024
in خاص خبریں
0
تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

74 سکریٹری، جوائنٹ سکریٹریز کی تقرری

نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) کانگریس نے ہریانہ اور جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات سے قبل تنظیم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آج 74 جوائنٹ سکریٹریوں اور سکریٹریوں کی تقرری کی ہے اور انہیں مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے جنرل سکریٹریوں اور محکموں کے انچارجوں سے منسلک کیا ہے۔یہ معلومات دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے نے ان تمام ناموں کو منظوری دے دی ہے اور تمام نو تعینات عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ فوری اثرات سے کام شروع کردیں۔ پارٹی نے اب تک ان عہدوں پر کام کرنے والے لیڈروں کے کام کی تعریف کی ہے۔

پارٹی نے پرنب جھا اور گورو پاندھی کو بھی سکریٹری بنایا ہے جو کانگریس صدر کے دفتر میں کوآرڈینیٹر کا کردار ادا کر رہے تھے۔ مہیلا کانگریس کے سابق صدر نیتا ڈیسوزا اور این ایس یو آئی کے سابق صدر نیرج کندن کو پارٹی جنرل سکریٹری تنظیم مسٹر وینوگوپال کے دفتر سے منسلک کیا گیا ہے۔پارٹی کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ میں سکریٹری ونیت پونیا کا محکمہ تبدیل نہیں ہوا ہے، لیکن ان کے ساتھ روچیرا چترویدی کو محکمہ سے منسلک کرکے منوج تیاگی کو جوائنٹ سکریٹری، ایڈمنسٹریشن اور محترمہ آرتی کرشنا کو محکمہ خارجہ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ چیتن چوہان کو ہماچل سے منسلک کیا گیا ہے۔مدھیہ پردیش کانگریس کے چیف ترجمان کنال چودھری، بی ایم سندیپ، یو بی وینکٹیش اور قاضی نظام الدین کو مہاراشٹر سے، ممتاز سوشلسٹ لیڈر آنجہانی شرد یادو کی بیٹی سوہاسنی یادو، اوشا نائیڈو کو گجرات سے، کانگریس کے ترجمان آلوک شرما اور رویندرا دلوی پنجاب، پرگٹ سنگھ اور سریندرا شرما کو اتراکھنڈ، چرنجیو راؤ، رتویک مکوانہ، پونم پاسوان کو راجستھان، دیویا مدیرنا اور منوج یادو کو جموں و کشمیر، دھیرج گرجر کو اتر پردیش، دانش ابرار اور سکھویندر سنگھ ڈینی کو دہلی، منوج چوہان اور پرفلہ ونودراؤ گڈادھے کو ہریانہ، دویندر یادو سے سشیل کمار پاسی شاہنواز عالم کو بہار سے ، پرتھوی راج ساتھی جتیندر بگھیل کو آسام سے، سمپت کمار مسز سریتا لائفلان کو چھتیس گڑھ سے منسلک کیا گیا ہے جبکہ وجے جنگڑ کو ریاست کا جوائنٹ سکریٹری بنایا گیا ہے۔

Tags: اسمبلی انتخاباتجموں و کشمیرجوائنٹ سکریٹریسکریٹریکانگریسہریانہ
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر ی عوام کا بدترین ابن الوقت سیاسی طاقتوں سے مقابلہ ہے :فاروق عبداللہ

Next Post

مشہور قانونی داں وسیاسی مبصراے جی نورانی کے انتقال پر تعزیت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مشہور قانونی داں وسیاسی مبصراے جی نورانی کے انتقال پر تعزیت

مشہور قانونی داں وسیاسی مبصراے جی نورانی کے انتقال پر تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

لالو نے کہا- پیش گوئی کرتا ہوں،نہیں آئیں گے مودی

لالو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

جولائی 18, 2025
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی حکومت بجلی کے نظام کو خراب کررہی ہے: اکھلیش

جولائی 13, 2025
دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

جولائی 13, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی درندگی، مزید 60 فلسطینی شہید

جولائی 18, 2025
صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

جولائی 13, 2025
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 13, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In