ہفتہ, نومبر 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

دہلی میں ایک دہشت گرد کی گرفتاری

کاونٹر انٹیلی جنس کشمیر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی آر زیر نمبر 2/24میں مطلوب دہشت گرد کو ایک خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 27, 2025
in دیار وطن, کشمیرنامہ
0
دہلی میں ایک دہشت گرد کی گرفتاری
0
SHARES
95
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،27فروری(یو این آئی)کشمیر کی سراغ رساں ایجنسی (سی آئی کے) نے دہلی میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ٹیرر فنڈنگ میں ملوث دہشت گرد کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔کاونٹر انٹیلی جنس کشمیر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی آر زیر نمبر 2/24میں مطلوب دہشت گرد کو ایک خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ گرفتار دہشت گرد ٹیرر فنڈنگ میں ملوث ہونے کے علاوہ اس کے لائن آف کنٹرول کے اُس پار بیٹھے کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ گہرے روابط تھے۔
موصوف ترجمان کے مطابق مذکورہ دہشت گرد جموں وکشمیر میں سرگرم ممنوع دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ دہشت گردوں کو مختلف طریقوں سے لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رہا تھا اور یہ کہ تخریبی سرگرمیوں کو انجام دینے کی خاطر وہ فنڈ فراہم اور منتقل کرنے کے حوالے سے بھی پولیس کو مطلوب تھا۔

بیان کے مطابق ملزم پرویز احمد خان عرف پی کے عرف شیخ تجمل اسلام عرف خالد ولد بشیر احمد خان ساکن فاروق کالونی بمنہ سری نگرٹیرر فنڈنگ کے لئے استعمال رقم کو لائن آف کنٹرول کے ذریعے اس طرف بھیج کر پھر اس کو کورئیرز کے ذریعے بھارت کے مختلف شہروں تک پہنچانے کے کام پر مامور تھا۔ان کے مطابق شیخ تجمل اسلام کو کشمیر کی سراغ رساں ایجنسی اور دہلی پولیس کی سی آئی ڈی سیل نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ چند روز قبل سی آئی کے کشمیر کے ہیڈ کواٹر میں اس آپریشن کی منصوبہ بندی کی گئی اور ملزم پر خصوصی نظر گزر رکھی جارہی تھی۔
بیان کے مطابق ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش تھا اورعدالت مجاز کی ہدایت پر اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔انہوں نے کہاکہ ملزم کو بہت جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں سے اس کی جسمانی ریمانڈ حاصل کی جائے گی۔سی آئی کے کے مطابق تفتیش جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ۔

 

Tags: پرویز احمد خانخفیہ آپریشندہشت گردسراغ رساں ایجنسیسی آئی کےشیخ تجمل اسلامکشمیرلائن آف کنٹرول
ShareTweetSend
Previous Post

بہار میں نتیش کی کابینہ کی توسیع

Next Post

جھارکھنڈ اسمبلی میں تیسرا ضمنی بجٹ پیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جھارکھنڈ اسمبلی میں تیسرا ضمنی بجٹ پیش

جھارکھنڈ اسمبلی میں تیسرا ضمنی بجٹ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 14, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In