جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کنگنا کے کسان مخالف بیان پر احتجاج

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 27, 2024
in دیار وطن
0
مہیش بھٹ کا اصلی نام ’اسلم‘ ہے، کنگنا کا دعویٰ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سرسا، 27 اگست (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے کارکنوں اور عہدیداروں نے ضلع صدر ہیپی رانیا کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ اور فلم اداکارہ کنگنا رناوت کے مبینہ کسان مخالف بیان کے خلاف احتجاج میں غصے کا اظہار کیا۔کسان ونگ کے ریاستی صدر کلدیپ بھانبھو اور ضلع صدر سرجیت سنگھ بیگو نے بھی اس مظاہرے کی قیادت کی۔ اس دوران آپ کارکنوں نے بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ آپ کارکنوں نے کنگنا رناوت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کنگنا کو ہریانہ آکر کسانوں سے معافی مانگنی چاہیے۔ آپ کسانوں کے خلاف غلط بیانات کو برداشت نہیں کرے گی۔

ضلع صدر ہیپی رانیا نے کہا کہ کنگنا ماضی میں بھی کسانوں کے خلاف غلط بیانات دیتی رہی ہیں۔ بی جے پی نے ہمیشہ کسانوں کی توہین کی ہے۔ اب ایک بار پھر کنگنا نے کسانوں کے خلاف زہر اگلا ہے۔ بی جے پی کی یہی ذہنیت رہی ہے کہ کسانوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو بی جے پی میں عہدے سے نوازا جاتا ہے۔ بی جے پی کسانوں سے نفرت کرتی ہے۔ بی جے پی لیڈر کسانوں کو مسلسل دہشت گرد اور خالصتانی کہہ رہے ہیں اور نہ جانے بی جے پی لیڈروں نے کسانوں کو کیا اور کیا گالی دی ہے۔

احتجاج میں نیشنل ایگزیکٹیو ممبر وریندر کمار، ضلع سکریٹری شام مہتا، خواتین ونگ کی ضلعی صدر سروج مانو، ضلع کونسلر جسدیو نیکا، سندیپ کور، گرچرن سنگھ فوجی، بلویندرا برار، پردیپ سچدیوا، میکس ساہو والا، درشن کور، روہتاس تیتروال، ہنس راج ساما، سبھاش شرما، جتن ورما، جیتو بائی اور ماسٹر ہربنس لال سمیت کئی لیڈروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔

Tags: احتجاجبھارتیہ جنتا پارٹیزہرعام آدمی پارٹیفلم اداکارہکسان مخالف بیانکنگناکنگنا رناوت
ShareTweetSend
Previous Post

راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات میں این ڈی اے کا 11 سیٹوں پر قبضہ

Next Post

کانگریس لیڈر غلام احمد میر نے ڈورو اسمبلی حلقہ میں نامزدگی کا پرچہ داخل کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس لیڈر غلام احمد میر نے ڈورو اسمبلی حلقہ میں نامزدگی کا پرچہ داخل کیا

کانگریس لیڈر غلام احمد میر نے ڈورو اسمبلی حلقہ میں نامزدگی کا پرچہ داخل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In