اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بدعنوانوں کے خلاف کارروائی پوری طاقت سے جاری رہے گی: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 2, 2023
in خاص خبریں
0
مودی حکومت کے خلاف کانگریس کے تحریک عدم اعتماد کو اسپیکر کی منظوری
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانکیریواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ چور لٹیروں کی بدعنوانی کو روکنے اوران کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے لوگوں نے انہیں اقتدار میں بٹھایا ہے اور وہ یہ کام پوری طاقت سے کر رہے ہیں کوئی کچھ بھی کرلے، لیکن وہ اس کام کو کبھی روکنے والے نہیں ہیں مسٹر مودی نے آج یہاں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھتیس گڑھ ہو یا کوئی اور ریاست، کہیں بھی جس نے لوگوں کو لوٹا ہے انہیں سب کچھ واپس کرنا ہوگا۔ یہ مودی کی گارنٹی ہے کہ ایک بھی نہیں بچ سکے گا۔ بدعنوانوں پر کارروائی کے لئے آپ نے مجھے اقتدار میں بٹھایا ہے۔ انہوں نے اپنے شناسا انداز میں ہجوم سے پوچھا کہ چوروں، لٹیروں کو ٹھیک کرنا چاہیے یا نہیں… پھر کہا کہ غریب کے حق کو پیسہ لوٹنے والوں کو واپس کرنا ہی ہوگا۔ میں یہ کام روکنے والا نہیں ہوں، چاہے مجھے لاکھ گالیاں ملیں یا کوئی کچھ کر لے۔
انہوں نے چھتیس گڑھ کی کانگریس حکومت پر گزشتہ پانچ برسوں میں بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس دوران ان کے لیڈر اور کارکن مالا مال ہو گئے جبکہ ترقیاتی کام مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گئے۔ خراب سڑکیں، اسکول اور اسپتال، یہیں ان کی گزشتہ پانچ برس کی حصولیابی رہی ہے۔ سرکاری دفاتر میں رشوت خوری کے نئے ریکارڈ بنے اور پی اے اے سی تک میں نوکریوں کی بندر بانٹ ہوئی۔ قتل، تشدد کا نیا دور شروع ہوا۔ اس حکومت نے غریب عوام سے متعلق مرکزی اسکیموں کو روکنے کی پوری کوشش کی اور پردھان منتری آواس یوجنا میں رکاوٹیں کھڑی کرکے لوگوں کے گھر نہیں بننے دیے۔
کانگریس پر ریاست میں کیے گئے انتخابی وعدوں کو پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا کہ کانگریس نے ملک کی صدر قبائلی بیٹی کی بھی توہین کی۔ ان کے خلاف کیا کیا نہیں کہا۔ ان کی مخالفت کی۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ قبائلی بیٹی کی توہین کا بدلہ لیں اور انتخابات میں کانگریس کو ضرور سزا دیں۔ انہوں نے کانگریس پر او بی سی طبقے کو دھوکہ دینے کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ انہیں بھی اس طبقے کا ہونے کی وجہ سے گالی دی گئی۔

Tags: اقتدارانتخابی جلسہبدعنوانیچھتیس گڑھرشوت خوریکارروائیمودی
ShareTweetSend
Previous Post

تلنگانہ کے الیکشن کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری

Next Post

نتیش نے کمیونسٹوں کی ’بی جے پی ہٹاؤ ملک بچاؤ‘ ریلی میں شرکت کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نتیش نے کمیونسٹوں کی ’بی جے پی ہٹاؤ ملک بچاؤ‘ ریلی میں شرکت کی

نتیش نے کمیونسٹوں کی ’بی جے پی ہٹاؤ ملک بچاؤ‘ ریلی میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In