جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کو انتظامیہ کی ہری جھنڈی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 20, 2022
in خاص خبریں
0
بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کو انتظامیہ کی ہری جھنڈی
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال:کوروناکی وبا کے سبب معطل عالمی تبلیغی اجتماع دو سال بعد بھوپال میں منعقد ہوگا۔ اپنی نوعیت کے اس اہم ترین جلسہ کے انعقاد کی راہیں ہموار ہو گئیں ہیں۔نیوز18کی خبر کے مطابق عالمی تبلیغی اجتماع جس پر کورونا قہر کے سبب دو سال سے پابندی عائد تھی، امسال حالات سازگار ہونے کے بعد بھوپال ضلع انتظامیہ و محکمہ پولیس نے عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کی اجازت دیدی ہے ۔ امسال عالمی تبلیغی اجتماع کا انعقاد ماہ نومبر میں ہوگا ۔ اجتماع کمیٹی کے ذریعہ بھوپال بیرسیہ روڈ پر واقع اینٹ کھیڑی میں عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی بنیاد انیس سو چوالیس میں رکھی گئی تھی۔ ابتدائی سالوں میں اجتماع میں چند لوگوں نے شرکت کی، لیکن رفتہ رفتہ جب اس کی اہمیت و افادیت کا لوگوں کو اندازہ ہوا تو اجتماع کی حیثیت ستر کی دہائی تک کل ہند رہی ۔ ستر کی دہائی کے بعد اجتماع نے عالمی شہرت حاصل کی اور دوہزار انیس کے عالمی اجتماع میں بائیس ممالک کے پندرہ لاکھ سے زائد فرزندان توحید نے شرکت کی تھی۔
عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کو لے کر جب نیوز18 اردو نے اجتماعی کمیٹی کے ترجمان حاجی عتیق الاسلام سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ خدا کا شکر ہے کہ امسال عالمی تبلیغی اجتماع کا انعقاد ہوگا ۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے کلکٹر اور مقامی طور دیگر افسران کے ساتھ جو میٹنگ ہوئی ہے، اس میں عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کی اجازت دیدی گئی ہے۔ امسال عالمی تبلیغی اجتماع کا انعقاد ماہ نومبر میں ہوگا ۔ اجتماع کتنے روز کا ہوگا اور اس میں شرکا کی تعداد کیا ہوگی اس کو لے کر مرکز میں مشورہ کے بعد اعلان ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں نومبر میں اجتماع کے انعقاد کی اجازت دی گئی ہے ۔ ہم نے ابتدائی طور پر تیاری شروع کردی ہے، جیسے ہی بارش کا زور تھمتا ہے، اجتماع کے انعقاد کی تیاریاں تیز کردی جائیں گی ۔ اجتماع کا انعقاد ماہ نومبر میں کن تاریخوں میں ہوگا، اس کا اعلان بھی بہت جلد کردیا جائے گا۔

Tags: بھوپالعالمی تبلیغی اجتماع
ShareTweetSend
Previous Post

’داعش‘ رُکن ال شافی ال شیخ کو عمر قید کی سزا

Next Post

منیش سسودیا کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
منیش سسودیا کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری

منیش سسودیا کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In