اتوار, مئی 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ایڈمرل ترپاٹھی نے بحریہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 30, 2024
in دیار وطن
0
ایڈمرل ترپاٹھی نے بحریہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے منگل کو یہاں 26ویں چیف آف نیول اسٹاف کے طور پر ہندوستانی بحریہ کی کمان سنبھالی۔انہیں ایڈمرل آر ہری کمار کی جگہ بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جو بحریہ میں طویل اور شاندار کیریئر کے بعد ریٹائر ہوئے تھے۔ ایڈمرل ترپاٹھی اس سے قبل بحریہ کے نائب سربراہ تھے۔ہندوستانی بحریہ کی کمان سنبھالنے کے بعد مسٹر ترپاٹھی نے کہا کہ وہ بحریہ کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے کام کریں گے اور بحریہ نیشن فرسٹ کے فلسفے پر کام کرتے ہوئے تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہے گی۔ بحریہ کے نئے سربراہ نے کہا “میں ہندوستانی بحریہ کا چھبیسویں چیف آف نیول اسٹاف بننے پر انتہائی فخر اور اعزاز محسوس کر رہا ہوں۔ مجھ سے پہلے بحریہ کے 25 سربراہان نے اپنی محنت اور لگن کے ذریعے ہماری بحریہ کے لڑاکا کو تیار، قابل اعتماد، منظم اور مستقبل کی قوت بنایا ہے۔ میری کوشش رہے گی کہ ہندوستانی بحریہ کو مزید خود انحصار، مضبوط اور ٹیکنالوجی سے لیس بنایا جائے۔ اس بات کو یقینی بنانے کی میری پوری کوشش ہوگی کہ ہندوستانی بحریہ کسی بھی وقت، کہیں بھی، ہمیشہ ہمارے ملک کے بحری مفادات اور سمندری دفاع دونوں کی خدمت کرتی ہے –

میں آپ کے ذریعے تمام ہندوستانیوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کی بحریہ ہمیشہ ’نیشن فرسٹ‘ کے فلسفے پر عمل کرتے ہوئے آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ایڈمرل ترپاٹھی سینک اسکول ریوا اور نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کھڑکواسلا کے سابق طالب علم ہیں۔ انہیں یکم جولائی 1985 کو نیوی کی ایگزیکٹو برانچ میں تعینات کیا گیا۔ مواصلات اور الیکٹرانک جنگ کے ماہر کے طور پر انہوں نے بحریہ کے فرنٹ لائن جنگی جہازوں پر بطور سگنل کمیونیکیشن آفیسر اور الیکٹرانک وارفیئر آفیسر اور بعد میں ایگزیکٹو کے طور پر خدمات انجام دیں۔انہوں نے آئی این ایس وناش، کرچ اور ترشول جیسے جنگی جہازوں کی کمانڈ کی۔ تقریباً 40 سال پر محیط کیرئیر کے دوران انہوں نے مختلف اہم آپریشنل اور عملے کی تقرری کی۔

Tags: ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھیبحری مفاداتبحریہچیف آف نیول اسٹافنیشن فرسٹ
ShareTweetSend
Previous Post

راشن بدعنوانی معاملے میں ای ڈی کوعدالت میں سخت سوالات کا سامنا

Next Post

مودی پچھلے 10 سالوں میں اپنے وعدے پورا کرنے میں ناکام رہے: تیجسوی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آرجے ڈی لیڈروں کیلئے تیجسوی نے جاری کیا گائیڈلائن

مودی پچھلے 10 سالوں میں اپنے وعدے پورا کرنے میں ناکام رہے: تیجسوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 10, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In