پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

اے آئی اے ڈی ایم کے انتخابی شکست کو ہضم نہیں کرپا رہی ہے: اسٹالن

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 30, 2024
in الیکشن
0
اسٹالن دوسری بار ڈی ایم کے کے صدر منتخب
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی، 29 جون (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز کہا کہ اہم اپوزیشن اے آئی اے ڈی ایم کے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں اپنی شکست کو ہضم نہ کر پانے پر کُلاکوریچی شراب سانحہ کے تعلق سے اسمبلی کی کارروائی میں خلل ڈال رہی ہے۔پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹس کے لیے گرانٹ کے مطالبے پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مسٹر اسٹالن نے کہا کہ برسراقتدار ڈی ایم کے نے اس سانحہ پر 24 گھنٹے کے اندر سخت کارروائی کرنے کے باوجود اپوزیشن پارٹی اے آئی اے ڈی ایم کے نے اس معاملے کو یومیہ بنیاد پر ایوان میں اٹھانے کی سازش رچی اور کارروائی میں خلل ڈالا۔

وزیراعلی نے کہا کہ پچھلے تین سالوں میں ریاستی حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے مختلف فلاحی اقدامات کی وجہ سے ڈی ایم کے زیرقیادت فرنٹ نے سبھی 40 لوک سبھا سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ریاستی حکومت اگلے دو سالوں میں اسی طرح کے اقدامات جاری رکھے گی اور 2026 کے اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کرے گی۔مسٹر اسٹالن نے کہا ’’میں یہ اس لیے کہہ رہا ہوں کہ لوگوں نے ان پر اور دراوڑوں کے ماڈل ڈی ایم کے حکومت پر اعتماد ظاہر کیا ہے، جو اپنے صحیح ضمیر کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ اس پر حکمران جماعت کے ارکان نے میز تھپتھپا کر حکومت کے کام کی ستائش کی۔‘‘

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر کوئی اسمبلی حلقہ وار لوک سبھا انتخابات کی جیت پر نظر ڈالے تو ڈی ایم کے مورچہ نے کل 234 سیٹوں میں سے 221 اسمبلی حلقوں پر بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سے ثابت ہو جائے گا کہ عوام کے دلوں میں کون ہے اور کس کو عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ مسٹر اسٹالن نے کہا کہ یہ بالکل واضح ہے کہ اے آئی اے ڈی ایم کے لوک سبھا انتخابات میں اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول پائی ہے۔

Tags: اسمبلیایم کے اسٹالناے آئی اے ڈی ایم کےتمل ناڈوکارروائیلوک سبھا انتخاباتہضموزیر اعلی
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کے ساتھ سیٹ کےمعاہدہ پر کبھی اتفاق نہیں کیا: بادل

Next Post

مودی نے 65 کروڑ ووٹروں کا شکریہ ادا کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اب مودی نے ‘ایک ملک ،ایک پولیس یونیفارم’ کی تجویز پیش کی

مودی نے 65 کروڑ ووٹروں کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In