بدھ, جون 25, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں فضائی آلودگی پھر بڑھ گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 19, 2022
in آئینہ شہر
0
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): راجدھانی دہلی کی ہوا لگاتار زہریلی ہوتی جا رہی ہے۔ پیر کو بھی دہلی میں ایئر کوالٹی کافی خراب درج کی گئی ہے۔ راجدھانی میں پیر کی صبح الگ الگ علاقوں میں اے کیو آئی (ایئر کوالٹی انڈیکس) 400 سے 450 کے درمیان درج کی گئی ہے، جو کہ فضائی آلودگی کا سنگین درجہ ہے۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے دہلی میں لگاتار دھند اور کہرا بھی بڑھ رہا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح 7 بجے دہلی میں اے کیو آئی 407 درج کیا گیا جو کہ بے حد خراب درجہ میں آتا ہے۔ دہلی کے دیگر علاقوں کا بھی بہت برا حال ہے۔ دہلی کے آنند وہار علاقے میں اے کیو آئی 450، علی پور میں 430، اشوک وہار میں 429، بوانا میں 420، متھرا روڈ میں 329، دوارکا میں 404، آئی ٹی او میں 420، نہرو نگر میں 450 اور پٹپڑ گنج میں ہوا کا معیار 433 رہا۔ یہ فضائی یعنی ماحولیاتی آلودگی کی بے حد ہی خراب سطح ہے۔
اس سے قبل اتوار کو بھی دہلی-این سی آر کے فضائی معیار میں بہتری نہیں ہوئی۔ سبھی مقامات کی ہوا بہت خراب درجہ میں برقرار رہی۔ اتوار کو بھی 353 اے کیو آئی کے ساتھ دہلی کے کئی علاقوں کی ہوا بے حد خراب درجہ میں ریکارڈ ہوئی۔ علاوہ ازیں سفر انڈیا کا کہنا ہے کہ اگلے تین دن آلودگی کی سطح تقریباً اسی کے آس پاس بنی رہے گی۔
واضح رہے کہ 0 سے 50 کے درمیان اے کیو آئی کو اچھا مانا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں 51 سے 100 کے درمیان اے کیو آئی کو اطمینان بخش، 101 سے 200 کے درمیان اے کیو آئی کو میڈیم، 201 سے 300 کے درمیان اے کیو آئی کو خراب، 301 سے 400 کے درمیان اے کیو آئی کو بہت خراب اور 401 سے 500 کے درمیان اے کیو آئی کو سنگین درجہ میں مانا گیا ہے۔
دوسری طرف دہلی-این سی آر کے درجہ حرارت میں گراوٹ آنے کے ساتھ سردی بھی بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے قومی راجدھانی دہلی کی کم از کم درجہ حرارت 6 ڈگری سلسیس بنی ہوئی ہے۔ دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں پیر کی صبح شدید کہرا بھی دیکھنے کو ملا۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق آئندہ 3 دنوں میں ٹھٹھرن اور کہرا بڑھنے کا امکان ہے۔

Tags: ایئر کوالٹی انڈیکسدہلیفضائی آلودگی
ShareTweetSend
Previous Post

کرناٹک کے اسمبلی انتخاب کی ہلچل ابھی سے شروع

Next Post

ہندوستانی حسینہ ’مسز ورلڈ‘ بن گئیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستانی حسینہ ’مسز ورلڈ‘ بن گئیں

ہندوستانی حسینہ ’مسز ورلڈ‘ بن گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 24, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In