اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سائنس و تحقیق

ہندوستان میں فضائی آلودگی سے ہر سال 20 لاکھ افراد ہلاک ہوتے ہیں: رپورٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 30, 2023
in سائنس و تحقیق
0
دہلی میں سردی کاستم ۔۔۔ الرٹ جاری
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

محققین کا دعویٰ ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 83 لاکھ افراد پولوشن سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

نئی دہلی: ہندوستان میں ہر سال فضائی آلودگی کی وجہ سے بیس لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ یہ بات بی ایم جے نامی تحقیقی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق فضائی آلودگی سے صرف چین میں ہندوستان سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
اس تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ صنعتی شعبوں، توانائی کی پیداوار اور نقل و حمل وغیرہ میں فوسل فیول کا استعمال دنیا بھر میں ہر سال 50 لاکھ سے زائد افراد کی موت کا سبب بنتا ہے۔ محققین نے کہا ہے کہ سال 2019 میں کیے گئے جائزے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 83 لاکھ افراد فضائی آلودگی کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں جیواشم ایندھن کے استعمال سے ہونے والی اموات کل اموات کا 61 فیصد بنتی ہیں جن سے صاف اور قابل تجدید توانائی کے استعمال سے بچا جا سکتا ہے۔

Tags: رپورٹفضائی آلودگیہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

عام انتخابات میں کثیر جہتی مقابلہ ہوگا:مایاوتی

Next Post

طالبان دہلی میں افغان سفارتخانہ کھولنے کا خواہشمند!

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستان میں افغانستان کا سفارت خانہ اور سفارتی مشن مستقلاً بند

طالبان دہلی میں افغان سفارتخانہ کھولنے کا خواہشمند!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In