جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

اکھلیش نے قنوج سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 25, 2024
in بزم شمال
0
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قنوج:25اپریل(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کی دوپہر قنوج لوک سبھا سیٹ سے اتحاد کے امیدوار کے طور پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔یادو نے چار سیٹ میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر ایس پی جنرل سکریٹری پروفیسر رام گوپال یادو، ضلع صدر کلیم خان، سابق ایم ایل اے کلیان سنگھ دوہرے اور پارٹی کے ریاستی سکریٹری آکاش شاکیہ موجودر ہے۔ایس سے قبل ایس پی سربراہ نے ایکس ہینڈل پر اپنی نامزدگی کی پرانی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا’ پھر تاریخی دہرائی جائے گی۔ اب نیا مستقبل بنایا جائے گا’۔

اکھلیش کے انتخابی میدان میں اترنے کے فیصلے کا استقبال کرتے ہوئے بی جے پی امیدوار و موجودہ ایم پی سبرت پاٹھک نے کہا کہ اب مقابلہ برابری کا ہوا ہے۔ آگر تیز پرتاپ اترتے تو یہ میچ بھارت۔ نیپال کی طرح یک طرفہ ہوتا لیکن اب یہ مقابلہ بھارت۔پاکستان میچ کی طرح دلچسپ ہوگا۔قابل ذکر ہے کہ سپا نے دو دن پہلے تیز پرتاپ یادو کو قنوج سیٹ سے امیدوار بنایا تھا لیکن کارکنان کے مطالبے پر اکھلیش نے بدھ کو خود کے عطر نگر کے انتخابی میدان میں اترنے کا اعلان کیا تھا۔ قنوج لوک سبھا سیٹ پر 1998 سے 2014 کے درمیان 16سال میں سپا سات مقابلوں میں جیتی ہے حالانکہ گذشتہ لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے سبرت پاٹھک نے سب کے قلعہ میں سیندھ ماری کی تھی۔

Tags: اکھلیشاکھلیش یادوانتخابی میدانپرچہ نامزدگیقنوجلوک سبھا
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ کی ‘کیس لسٹ’ اب واٹس ایپ پربھی دستیاب

Next Post

تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کیا جائے گا:امت شاہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کیا جائے گا:امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In