ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

وصولی کو چندہ کہنے والے پرساد کو چورن کہہ رہے ہیں: اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 27, 2024
in بزم شمال
0
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اٹاوہ، 26 اپریل (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو نشانہ بناتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ وصولی کو چندہ کہنے والے، وہ اب پرساد کو ‘چورن’ کہہ رہے ہیں۔مسٹر یادو نے جمعہ کو کہا کہ وصولی کو چندہ کہنے والے اب پرساد کو چورن کہہ رہے ہیں۔ بعض اوقات یہ چھیالیس میں چھپن والی الٹی ریاضی سمجھاتے ہیں۔ ان کے بارے میں سب کچھ الٹا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس بار عوام ان کا تختہ الٹنے والے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام بی جے پی کی صحیح سبق سکھانے کے لئے کلاس لینے کو تیار ہیں پہلے مرحلہ کا لیکچر ہو چکا ہے، دوسرا سبق دیا جائے گا۔ آخری مرحلہ آنے تک عوام ان کا مکمل علاج کر دیں گے۔قابل ذکر ہے کہ اٹاوہ ضلع کے جسونت نگر میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مین پوری کے بی جے پی امیدوار جیویر سنگھ کی حمایت میں ایس پی لیڈر شیو پال سنگھ یادو پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں شیو پال پر ترس آتا ہے۔ آج ان کی کیا حالت یوگئی ہے اگر کوئی پروگرام ہو تو انہیں بیٹھنے کے لیے صوفہ نہیں ملتا، انہیں صرف ایک ہینڈل ملتا ہے اور وہ چورن کھانے کے عادی ہو چکے ہیں۔
اس بیان کے بعد ایس پی کے جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ باشعور وزیر اعلیٰ یوگی کو نہیں معلوم کہ بھگوان ستیانارائن کی کہانی کے بعد چورن نہیں پرساد تقسیم کیا جاتا ہے۔ مقدس پرساد کو ‘چورن’ کہنا کروڑوں عقیدت مندوں کے عقیدے کی توہین ہے۔ جہاں تک چورن کھانے والے شخص کا سوال ہے تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس چورن کھانے والے نے بہت سے لوگوں کا ہاضمہ درست کیا ہے۔

Tags: اکھلیشپرسادچورنسبقوزیر اعلیوصولییوگی آدتیہ ناتھ
ShareTweetSend
Previous Post

ایک ہفتے میں 60 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

Next Post

مودی عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: پرینکا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس ہماچل پردیش میں اقتدار میں آتے ہی ہر سال ایک لاکھ نوکریاں دے گی: پرینکا

مودی عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In