پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

علامہ یٰسین اختر مصباحی بستر علالت پر،دعائے صحت کی اپیل

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 6, 2023
in خاص خبریں
0
علامہ یٰسین اختر مصباحی بستر علالت پر،دعائے صحت کی اپیل
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ:جماعت اہل سنت کی عبقری شخصیت، عالم ربانی، رئیس التحریر علامہ محمد یٰسین اختر مصباحی دام ظلہ العالی ان دنوں بستر علالت پر ہیں، اور دہلی میں زیر علاج ہیں، حضرت موصوف کا شمار الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ کے قابلِ فخر فرزندوں اور اس عظیم دانشوروں میں ہوتا ہے، جماعت اہل سنت کے درمیان آپ کی شخصیت قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے، عربی اردو زبانوں میں آپ کی متعدد تصانیف موجود ہیں اور اہل علم کے درمیان درجہ استناد کو پہنچی ہیں،

البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں آپ کی مکمل شفایابی کے لیے دعاے صحت کا اہتمام کیا گیا،جس میں حضرت مولانا نعمان احمد ازھری، ڈاکٹر سلمان رضا علیمی، مفتی عبد المصطفی مصباحی، مفتی جنید برکاتی، مولانا بلال فانی مرکزی، مولانا احمد حسن سعدی امجدی، اور ادارے کے جملہ طلبہ اور اسٹاف نے شرکت کرکے اوراد و وظائف کا ورد کیا اور حضرت کے لیے خوب دعائیں کیں، آخر میں مولانا عارف رضا نعمانی مصباحی کی دعا پر محفل اختتام پذیر ہوئی۔ ادارے کے ڈائریکٹر حضرت سید محمد امان میاں قادری دام ظلہ نے ائمہ کرام اور علما و مشائخ عظام اور عام مسلمانوں سے حضرت موصوف کی مکمل شفایابی کے لیے دعاے صحت کی اپیل کی، رب قدیر آپ کو شفاے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے آمین بجاہ سیدالمرسلین

Tags: البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹبستر علالتعلامہ یٰسین اختر مصباحی
ShareTweetSend
Previous Post

راہل کوسزا سنانے والے جج کی ترقی پردوعدالتی عہدیدارمعترض

Next Post

آئی ایس ٹی سی دہلی نے کمپیوٹر کانسپٹ سرٹیفکیٹ کورس کا نیا بیچ شروع کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آئی ایس ٹی سی دہلی نے کمپیوٹر کانسپٹ سرٹیفکیٹ کورس کا نیا بیچ شروع کیا

آئی ایس ٹی سی دہلی نے کمپیوٹر کانسپٹ سرٹیفکیٹ کورس کا نیا بیچ شروع کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In