اتوار, جون 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

سینٹ اسٹیفن کالج کے داخلہ میں 15 فیصد اقلیتی ریزرویشن کو سپریم کورٹ کی ہری جھنڈی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 21, 2023
in آئینہ شہر
0
حجاب پر پابندی کیخلاف دائرعرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) سپریم کورٹ نے تعلیمی سیشن 2023-24 کے لئے دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفن کالج میں عیسائی اقلیتی ریزرویشن کے تحت انٹرویو میں 15 فیصد نمبر دینے کی دہلی ہائی کورٹ کی عبوری اجازت کو مناسب ٹھہراتے ہوئے اسے برقرار رکھنے کا پیر کو حکم دیا۔
جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا اور اس معاملے کو تیزی سے نمٹانے کے لئے بھی کہا۔سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ ہائی کورٹ کا یہ حکم عبوری تھا۔ اس میں کسی قسم کی تبدیلی سے داخلہ لینے والے طلباء کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔ اس لیے فی الحال ہائی کورٹ کے اس حکم میں مداخلت کے لیے مائل نہیں ہے۔ ہائی کورٹ نے سینٹ اسٹیفن کالج کو عیسائی اقلیتی ریزرویشن کے تحت داخلے کے لیے انٹرویو میں 15 فیصد ویٹیج دینے کی اجازت دی تھی۔
دہلی یونیورسٹی نے اجازت دینے والے ہائی کورٹ کے اس حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
سینٹ اسٹیفن کالج نے دہلی یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل کے فیصلے اور اس کے 30 ​​دسمبر 2022 کے ایک نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا تھا، جس میں اقلیتی ریزرویشن کے ذریعے داخلے کے لیے 100 فیصد کامن یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ (سی یو ای ٹی) نمبروں پر زور دیا گیا تھا۔ انٹرویو میں اقلیتوں کو 15 فیصد ترجیح دینے کا نظام ختم کر دیا گیا تھا۔

Tags: اقلیتی ریزرویشنسپریم کورٹسینٹ اسٹیفن کالج
ShareTweetSend
Previous Post

جمعیۃعلماء ہند کے نمائندہ وفد کی وسیم خاں کے اہل خانہ سے ملاقات

Next Post

سابق وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی زیر حراست

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی زیر حراست

سابق وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی زیر حراست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 21, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In