پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

امبانی خاندان کی شادی کی تقریب غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 2, 2024
in دلچسپ
0
امبانی خاندان کی شادی کی تقریب غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 02 جولائی (یو این آئی) اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی رسومات غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کے ساتھ شروع ہوئیں غریب اور پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ جوڑے ممبئی سے 100 کلومیٹر دور پال گھر سے آئے تھے اجتماعی شادی کا اہتمام ریلائنس کارپوریٹ پارک میں کیا گیا تھا۔ اس اجتماعی شادی میں دولہا اور دلہن کی جانب سے تقریباً 800 افراد نے شرکت کی اس موقع پر امبانی خاندان نے اس طرح کی کئی اجتماعی شادیاں منعقد کرنے کا عزم کیا۔ نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ اجتماعی شادی میں شرکت کی۔ امبانی خاندان نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی۔

امبانی خاندان کی جانب سے ہر جوڑے کو سونے اور چاندی کے مختلف زیورات بشمول منگل سوتر، شادی کی انگوٹھی اور نتھنی پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ ہر دلہن کو ‘ استری دھن’ کے طور پر 1 لاکھ 1 ہزار روپے کا چیک بھی دیا گیا۔ ہر جوڑے کو ایک سال کے لیے کافی گروسری اور گھریلو سامان بھی تحفے میں دیا گیا، جس میں 36 قسم کی ضروری اشیا جیسے برتن، گیس کے چولہے، مکسر، گدے، تکیے وغیرہ شامل تھے۔ اجتماعی شادی میں موجود لوگوں کے لیے شاندار ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔ شام کو منعقدہ ثقافتی پروگرام میں وارلی قبیلے کی طرف سے روایتی ترپا رقص پیش کیا گیا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ امبانی خاندان ہر بڑے خاندانی پروگرام کا آغاز انسانی خدمت سے کرتا ہے۔ اس سے پہلے بھی، خاندان میں شادیوں کے موقع پر، امبانی خاندان نے قریبی برادریوں اور این جی اوز کے ساتھ مل کر لوگوں کے لیے فوڈ سروس یا ان سیوا چلائی تھی۔

Tags: اجتماعی شادیامبانی خانداناننت امبانیرادھیکا مرچنٹریلائنس کارپوریٹ پارکشادیمکیش امبانی
ShareTweetSend
Previous Post

بچگانہ ذہانت کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت: مودی

Next Post

موب لنچنگ واقعات کو روکنے کیلئے ممتا بنرجی نے سخت ہدایات جاری کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ممتا نے سری لنکا کے صدر کو بزنس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

موب لنچنگ واقعات کو روکنے کیلئے ممتا بنرجی نے سخت ہدایات جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In