منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اقلیتوں کی بہبود کیلئے آندھراپردیش حکومت پُرعزم : جگن موہن

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 11, 2023
in دیار وطن
0
اقلیتوں کی بہبود کیلئے آندھراپردیش حکومت پُرعزم : جگن موہن
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی) آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے وجئے واڑہ میں یوم اقلیتی بہبو د اور قومی یوم تعلیم کے موقع پر اندرا گاندھی میونسپل اسٹیڈیم میں ملک کے پہلے وزیرتعلیم بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کی تقاریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وائی ایس آرکانگریس حکومت نے اقلیتوں کی ترقی کو ترجیح دی ہے۔ پچھلی حکومت میں تلگودیشم نے اقلیتوں کونظرانداز کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نائب وزیراعلی کا عہدہ مسلمان کو دے کر ان کی حکومت اقلیتوں کا احترام کر رہی ہے۔ انہوں نے یاد دہانی کروائی کہ ان کے والد و متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی آنجہانی وائی ایس راج شیکھرریڈی نے مسلمانوں کیلئے پانچ فیصد ریزرویشن کو یقینی بنایاتھا۔جگن جو حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے سربراہ بھی ہیں نے زوردیتے ہوئے کہاکہ ان کی پارٹی کے چارارکان اسمبلی اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اقلیتوں کو ان کی وزارت میں مناسب مقام دیا گیا ہے۔نہ صرف یہ بلکہ ان کی پارٹی نے مسلم خاتون ذکیہ خانم کو قانون ساز کونسل کی نائب صدرنشین بننے کا موقع بھی فراہم کیا۔ انہوں نے کہاکہ تمام شعبوں میں ان کی حکومت نے 2019 سے اقلیتوں کے مفاد میں کئے کام کئے۔ یہ حکومت ہر غریب کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔

Tags: آندھراپردیشاقلیتجگن موہنحکومتوجئے واڑہ
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیل کے حملہ میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

Next Post

سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس

سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In