جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اشفاق احمد عارفی نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر کی ذمہ داری سنبھالی

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 27, 2023
in خاص خبریں, مذہبی خبریں
0
اشفاق احمد عارفی نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر کی ذمہ داری سنبھالی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (پریس ریلیز): حکومت دہلی کے ماتحت حج امور کی انجام دہی کے لیے قائم دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی گذشتہ ماہ انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل کے بعد اب حکومت دہلی نے نئے ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر اشفاق احمد عارفی کی تقرری کردی ہے۔ گذشتہ24؍مارچ2023کو حکومت دہلی کے سروسیز محکمہ کے سرکلر نمبر106 کے ذریعہ موجودہ ایگزیکٹو آفیسر جاوید عالم کی جگہ اشفاق احمد عارفی کو حج کمیٹی کا دوسری بار ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیاہے۔آج حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے ان کو حج منزل میں عہدے کا چارج سپرد کیا اور آئندہ حج بیت اللہ کے انتظامات سے متعلق مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اپنے اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاء اللہ اس سال حج امور کی انجام دہی تمام تر ممبران ، عہداران اور رضاکاران کی شرکت اور تعاون سے بہتر سے بہتر طور پر کی جائے گی۔
واضح ہو کہ اس سے پہلے اشفاق احمد عارفی اگست2014سے ستمبر2020تک مسلسل چھ سال دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر کی ذمہ داری انجام دے چکے ہیں۔ اب جبکہ حج درخواست فارم پر کرنے کا سلسلہ گذشتہ20؍مارچ2023کو ختم ہو چکا ہے اوراس سال کل 4110حج درخواستیں موصول ہو چکی ہیں اور عنقریب ہی حج بیت اللہ2023کے عازمین حج کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی کی جائے گی۔ ایسے موقع پر اشفاق احمد عارفی کو انکے حج امور کی انجام دہی کے سلسلے میں حاصل طویل تجربے کی بنیاد پر دوبارہ مقرر کیا گیا ہے۔ حج کمیٹی کے ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی نے اس سلسلہ میں پریس بیانیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی سے اعلیٰ تعلیم یافتہ جناب اشفاق احمد عارفی کو حکومت دہلی کے مختلف محکموں میں انتظامی امور کی انجام دہی کا تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے سال 2000میںبراہ راست یونین سروسیز کمیشن سے حکومت دہلی کے محکمہ فن، ثقافت و السنہ میں اردو آفیسر کی بارہ سال تک خدمات انجام دیں۔ اس کے علاوہ دہلی قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی سکریٹری اور دہلی وقف بورڈ میں ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ذمہ داری بھی سنبھال چکے ہیں۔ ان دنوں وہ رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز میں اسسٹینٹ رجسٹرار کو آپریٹوکے طورپر فائز تھے اور اپنی علمی و ادبی سرگرمیوں کی بنیاد پر دہلی کے سماجی اور ثقافتی حلقے میں ایک منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

Tags: اشفاق احمد عارفیایگزیکٹو آفیسردہلی اسٹیٹ حج کمیٹی
ShareTweetSend
Previous Post

جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی جانب سے رمضان کِٹ تقسیم

Next Post

پروفیسر نجمہ اختر نے جامعہ برادری کو رمضان کریم کی مبارک باد دی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پروفیسر نجمہ اختر نے جامعہ برادری کو رمضان کریم کی مبارک باد دی

پروفیسر نجمہ اختر نے جامعہ برادری کو رمضان کریم کی مبارک باد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In