ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

مقبوضہ مشرقی القدس میں تاریخی چرچ پر حملہ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 3, 2023
in اخبارجہاں
0
مقبوضہ مشرقی القدس میں تاریخی چرچ پر حملہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ویسٹ بینک (یو این آئی) مقبوضہ مشرقی القدس کے پرانے شہر میں واقع تاریخی چرچ میں گھس کر ایک جنونی یہودی نے عیسیٰ کے مجسمے پر ہتھوڑے سے حملہ کیا ہے۔
ایک تحریری بیان میں، اسرائیلی پولیس نے کہا کہ پرانے شہر کے ایک چرچ میں مجسمہ کو تباہ کرنے والے امریکی شہری سیاح کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔حملہ آور کو روکنے والے چرچ کے سیکیورٹی افسر ماکد رِشک نے کہا کہ اس علاقے میں اس سے پہلے بھی اس حملہ آور کا سامنا ہوا تھا اور یہ ایک جنونی یہودی ہے۔
پولیس کے بیان میں حملہ آور کے "ایک امریکی سیاح” کے طور پر پیش کیے جانے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے رشک نے کہا کہ اس نے مجرم کو اس علاقے میں جہاں چرچ واقع ہے ایک سے زیادہ بار دیکھا ہے اور ایک جنونی یہودی ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں، جنونی یہودی آباد کاروں نے "چرچ پر حملہ کیا، لعنت بھیجی اور لڑائی شروع کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ اس نے کئی بار پولیس سے شکایت کی تھی، کہ زیر حراست افراد کو رہا کر دیا گیا ہے لیکن ان سب کی شکایت کی فائلیں ہمیشہ بند کر دی گئیں۔
القدس میں لاطینی کیتھولک چرچ سے تعلق رکھنے والے فریئر نیکوڈیمس شنابیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں عیسائیت کے مقدس چرچ پر حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ نئے اسرائیل جہاں عیسائیوں سے نفرت کی جاتی ہے اور حکومت کی طرف سے حمایت اور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے میں آپ سب کو خوش آمدید۔
اسرائیل میں مسیحی برادری کی نمائندگی کرنے والے یروشلم ہولی سٹی گارڈ کی جانب سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں مسیحی برادری کے خلاف جرائم میں حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور اسرائیلی حکام سے مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Tags: امریکی سیاحمشرقی القدس
ShareTweetSend
Previous Post

شعبہ اردوعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جریدہ ’’رفتار‘‘ کا وائس چانسلر کے ہاتھوں اجرا

Next Post

ہانگ کانگ کا 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹس دینے کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہانگ کانگ کا 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹس دینے کا اعلان

ہانگ کانگ کا 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹس دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In