جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 1, 2024
in اخبارجہاں
0
ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد، یکم مارچ (یو این آئی)مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صدیق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کو شکست دی۔قومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا۔ اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوا جس میں ن لیگ کے سردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ سنی اتحاد کونسل کے ملک عامر ڈوگر کو 91 ووٹ ملے۔
اسپیکر راجا پرویز اشرف نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسپیکر کے انتخاب کے لیے 292 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں 291 درست اور ایک مسترد ہوا۔ ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جب کہ ملک عامر ڈوگر کو 91 ووٹ ملے۔
نتیجے کا اعلان ہونے کے بعد نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے ملک عامر ڈوگر سے جاکر ملاقات کی۔ بعد ازاں راجا پرویز اشرف نے نومنتخب اسپیکر سردار ایاز صادق سے عہدے کا حلف لیا جس کے بعد انہوں نے اپنا منصب سنبھال کر ہاؤس کی کارروائی کو آگے بڑھایا جب کہ اس دوران ایوان میں مینڈیٹ چور کے نعرے بھی وقفے وقفے سے لگتے رہے۔اسپیکر ایاز صادق نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان اپوزیشن اور حکومت کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا، ملک کی سیاست میں آج تلخیاں آ گئی ہیں جو پاکستان کیلئے نقصان دہ ہیں، ہماری کوشش ہوگی کہ ہم سب مل کر قومی اتفاق رائے پیدا کریں۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کی تنقید سننے کا حوصلہ رکھیں، مجھے تمام معزز ارکان کی صلاحیتوں کا پورا بھروسہ ہے، پاکستان ہیں تو ہم ہیں پاکستان ترقی کرے گا تو ہم کرینگے، پوری کوشش ہوگی کہ حکومت اور اپوزیشن میں تفریق نہ کروں اور میری طرف سے کسی کی عزت میں کمی نہیں آئیگی۔

Tags: اسپیکرایاز صادقراجا پرویز اشرفسنی اتحاد کونسل
ShareTweetSend
Previous Post

گجرات میں خودکشی کے واقعات پر کھڑگے کی فکرمندی

Next Post

لالو نے کہا- پیش گوئی کرتا ہوں،نہیں آئیں گے مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لالو نے کہا- پیش گوئی کرتا ہوں،نہیں آئیں گے مودی

لالو نے کہا- پیش گوئی کرتا ہوں،نہیں آئیں گے مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In