پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہرہو گیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 2, 2022
in کھیل ایکسپریس
0
بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہرہو گیا
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری لنکن ٹیم ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی

دبئی(ایجنسیاں)سری لنکا نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ سے باہر کر دیا ہے۔ ایونٹ میں جمعے کو پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان سپر فور مرحلے میں رسائی کے لیے فیصلہ کن میچ ہو گا۔ اسی کے ساتھ سری لنکن ٹیم ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔ اس سے قبل افغانستان اور بھارت نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔
جمعے کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہو گا۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدِ مقابل ہوں گی اور یہ میچ اس لیے بھی اہم ہے کہ جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے میں پہنچ جائے گی اور ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گی۔
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ کے نتیجے کے بعد ایشیا کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔پاکستان کے مدِ مقابل ہانگ کانگ کی ٹیم بظاہر ایک آسان حریف ہے لیکن بھارت کے خلاف زبردست کھیل پیش کر کے اس ٹیم نے خطرے کی گھنٹی ضرور بجا دی ہے۔ اگر پاکستانی ٹیم ہانگ کانگ کو ہرانے میں کامیاب رہی تو اس کا اگلا میچ ایک مرتبہ پھر دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو ہندوستان سے ہو گا۔
جارح مزاج پاکستانی بیٹر فخر زمان کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی محدود طرز کی کرکٹ ہے جو دونوں ٹیموں کو اپنی بھرپور صلاحیت دکھانے کا موقع فراہم کرتی ہے اس لیے مقصد یہی ہو گا کہ اپنی خامیوں پر قابو پاتے ہوئے ہانگ کانگ کے خلاف میچ جیتا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ نے بھارت کے خلاف زبردست کھیل پیش کیا تھا لیکن ہم اپنے منصوبے کے تحت چلنے کی کوشش کریں گے۔فخر زمان کے مطابق بھارت کے خلاف پہلا میچ کانٹے کا ہوا تھا جس کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے اور تمام کھلاڑی ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔پاکستانی بیٹر کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کا موسم کافی گرم ہے لیکن ایونٹ میں کامیابی کے لیے کھلاڑی چارج ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کو ایونٹ کے پہلے میچ میں بھارت نے پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Tags: ایشیا کپبنگلہ دیشسری لنکا
ShareTweetSend
Previous Post

سابق طالبان کمانڈر کے خلاف شکایت کرنے والی خاتون گرفتار

Next Post

دہشت پھیلانے والا سیریل کلر بھوپال سے گرفتار

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
دہشت پھیلانے والا سیریل کلر بھوپال سے گرفتار

دہشت پھیلانے والا سیریل کلر بھوپال سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In