پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

متحدہ عرب امارات کے فضائی کرایوں میں بڑی کمی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2023
in بزنس
0
گھریلو ہوا بازی کی صنعت میں بہتری جاری ہے : آئی سی آر اے
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ابوظہبی(یو این آئی)متحدہ عرب امارات کے ہوائی کرایوں میں جنوری کے وسط کے بعد 50 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، زیادہ مانگ والے راستوں پر ہوائی کرایوں میں بڑی کمی کی توقع ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سالانہ شاپنگ فیسٹیول کی وجہ سے دبئی کے کرائے اس وقت 25 سے 50 فیصد زیادہ ہیں۔
ٹریول انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فضائی کرایوں میں 50 سے 60 فیصد تک کمی کی جا سکتی ہے۔ شاپنگ سیزن ختم ہونے پر فضائی کرایوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔
دبئی میں قائم ایم پی کیو ٹریول اینڈ ٹورازم کے سی ای او میلون پراڈو نے بتایا کہ فضائی کرایوں میں کمی جنوری 2024 کے دوسرے اور تیسرے ہفتے سے نظر آئے گی۔
دنیا بھر سے سیاحوں کی آمد کی وجہ سے اس وقت دبئی کے ہوائی کرایے زیادہ ہیں۔ بڑے ٹور گروپس کی طرف سے کی گئی بڑی بکنگ کی وجہ سے ہوائی کرایے بھی غیر معمولی ہیں۔دبئی میں کام کرنے والے فلپائنی سردیوں کی تعطیلات کے لیے گھر چلے گئے ہیں۔ ان کی واپسی کی وجہ سے کرایوں میں کمی نہیں کی جائیگی۔ فروری تک فلپائن جانے والے راستوں پر کرائے زیادہ رہیں گے۔
منیلا سے دبئی کا کرایہ جنوری کے آخر میں 2,000 درہم ہو جائے گا جبکہ اس وقت یہ 5,000 درہم ہے۔دبئی سے پیرس کا کرایہ 2722 درہم ہوگا جبکہ ایمسٹرڈیم سے دبئی کا کرایہ 3005 درہم ہوگا۔سان فرانسسکو سے دبئی کا کرایہ فی الحال 7600 AED ہے۔ جنوری کے وسط میں کرایہ 5,943 درہم ہو گا جبکہ بوسٹن سے دبئی کا کرایہ 4,276 درہم ہو گا۔15 سے 29 جنوری تک دبئی سے لندن تک یک طرفہ اکانومی کلاس کا کرایہ 2140 درہم ہوگا۔ اس وقت یہ 5135 درہم ہے۔ نیویارک سے دبئی کا کرایہ 3519 درہم ہوگا جبکہ اس وقت 6487 درہم ہے۔

Tags: ایمسٹرڈیمشاپنگ فیسٹیولمتحدہ عرب اماراتمنیلاہوائی کرایہ
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی کا زوربرقرار

Next Post

غزہ پر اسرائیل نے ڈھائی ماہ میں تقریباً 30 ہزار بم برسا ئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ کا مواصلاتی نظام تباہ

غزہ پر اسرائیل نے ڈھائی ماہ میں تقریباً 30 ہزار بم برسا ئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In