جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

جنوبی کشمیر میں بی جے پی نے اے اور بی ٹیم کو میدان میں اتارا:عمر عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 21, 2024
in کشمیرنامہ
0
حکمران دوغلی پالیسی پرگامزن، تمام سرکاری دعوے جھوٹ:عمر عبداللہ
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،20اپریل(یو این آئی)نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ہفتے کے روز کہا کہ جنوبی کشمیر میں این سی امیدور کا سیدھا مقابلہ پی ڈی پی کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہاکہ گرچہ بی جے پی نے اے اور بی ٹیم کو میدان میں اتار لیکن وہ کافی کمزور نظر آرہے ہیں۔پی ڈی پی کو ایک دفعہ پھر ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہاکہ سیٹ کی لالچ میں آکر پی ڈی پی نے انڈیا بلاک کو چھوڑا ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے پلوامہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ الیکشن سے قبل ہی بی جے پی صدر رویندر رینا جموں میں جیت کا دعویٰ کر رہے ہیں۔عمر عبداللہ نے کہا ؛’رویندر رینا تو جنوبی کشمیر میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کے حوالے سے بلند بانگ دعوئے کر رہے تھے لیکن ہار سامنے دکھائی دینے کے بعد اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ لیا۔ ‘ان کے مطابق بی جے پی نے میدان کھلا نہیں چھوڑا بلکہ وہ اے اور بی ٹیم کی حمایت کریں گے۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی کشمیر میں نیشنل کانفرنس کا مقابلہ پی ڈی پی کے ساتھ ہے ، بی جے پی کی اے اور بی ٹیم کا کئی پر وجود ہی نہیں ۔
عمر عبداللہ سے جب سوال کیا گیا کہ اے اور بی ٹیمیں کون ہیں تو انہوں نے کہا :’یہ سب کو پتہ ہے کہ بی جے پی کے سینئر لیڈران کن لیڈروں کے ساتھ ملتے ہیں ۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی نے کشمیر میں میدان کھلا نہیں چھوڑا بلکہ اے اور بی ٹیم کو حمایت دینے کا فیصلہ لیا ہے اورا س کی تصدیق وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں دورے کے دوران کی ہے۔عمر عبداللہ نے کہاکہ ہماری پہچان، ہمارا وجود، ہماری عزت، سب کچھ تہس نہس ہوا، ہمیں پارلیمنٹ میں اُس پارٹی کا نمائندہ ہونا چاہئے جو وہاں جاکر عوام کی آواز بلند کرنے میں کوئی کثر باقی نہ رکھے۔ اُمیدوار وہ ہونا چاہئے جو صحیح معنوں میں آپ کے جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرے،جس کی آواز میں دم ہو ۔نہ کہ وہ اُمیدوار جو لوگوں کو تقسیم کرے۔انہوں نے کہاکہ ہمیں وہ آوازیں نہیں چاہئے جو یہاں کے عوام کو آپس میں لڑوائے، جو ہمارے اتحاد و اتفاق کو کمزور کرے،بدقسمتی سے ہمارے یہاں ویسے بھی اُمیدار ہیں، جو اس بات سے خوش نہیں تھے کہ ہم ساتھ لڑیں، جنہوں نے بار بار ایک ڈیڑھ سال ہمارے خلاف تقریریں کیں اور تقریروں کے ذریعے ہمیں لڑوانے کاکام کیا۔
ان کے مطابق کیا ہم بھول جائیں جب جب انہوں نے اتحاد کے دوران تقریریں کی تو صرف نیشنل کانفرنس کو نشانہ بنایا،آج اگر ہمارے اتحاد اور اتفاق کو زک پہنچایا ہے تو اُن کی تقریریوں سے پہنچا ہے،آج ایک سٹیج پر کھڑے نہیں کیونکہ اِن لوگوں نے لڑوانے اور تفرقہ ڈالنے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی۔این سی نائب صدر نے کہا کہ مشکلات کی کمی نہیں، مصائب کی کمی نہیں، مطالبوں کی کمی نہیں، چاہئے نوجوانوں کے مطالبے ہوں، سڑکوں کے مطالبے ہوں، روزگا رکے مطالبے ہوں، لوگ گوناگوں مشکلات سے دوچار ہیں۔بے روزگار کی حد یہ ہے کہ آج پی ایچ ڈی سکالروں کیلئے نوکریاں نہیں، ایک وقت تھا جب پی ایچ ڈی والوں کو فوری طور پر اسسٹنٹ پروفیسر کی نوکری ملتی تھی لیکن آج پی ایچ ڈی سکالروں کو نیڈ بیسڈ بنیادوں محدود مدت کیلئے روزگار دیا جاتا ہے اور پھر نکالا جاتا ہے، اور یہی سب کا حال ہے، پہلے استعمال کرتے ہیں پھر بے عزت کرتے ہیں، ان لوگوں (حکمرانوں )نے کس کو بے عزت نہیں کیا، یہاں تو اب ہم اپنی سڑکیں استعمال نہیں کر پاتے ہیں۔

Tags: این سی امیدوراے اور بی ٹیمبی جے پیجنوبی کشمیررویندر ریناعمر عبداللہ
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی لیڈر سنتوش رائے ترنمول کانگریس میں شامل

Next Post

امریکی چینلز پر خود سوزی کے واقعے کی لائیو نشریات سئ مچی کھلبلی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکی چینلز پر خود سوزی کے واقعے کی لائیو نشریات سئ مچی کھلبلی

امریکی چینلز پر خود سوزی کے واقعے کی لائیو نشریات سئ مچی کھلبلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In