جمعہ, فروری 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی جےپی دھوکے باز پارٹی ہے:شیوپال

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 22, 2024
in خاص خبریں
0
مرکز میں این ڈی اے حکومت کی واپسی ناممکن:شیوپال
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فرخ آباد:22اپریل(یواین آئی)سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے جنرل سکریٹری شیوپال سنگھ یادو نے پیر کو کہا کہ بی جے پی دھوکے باز پارٹی ہے۔ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریبا 22 کلومیٹر دور قصبہ محمد آباد روہلا چوراہے کے نزدیک انڈیا اتحاد ایس پی امیدوار ڈاکٹر نول کشور شاکیہ کی حمایت میں منعقد انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی دھوکے بازی پارٹی ہے اور اس دھوکے باز پارٹی نے ملک و ریاست کی عوام کو گمراہ کرنے کے علاوہ عوام کے مفاد میں کوئی کردار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ صرف عوام کو پریشان کیا گیا اس لئے اس الیکشن میں بی جے پی پوری طرح سے بوکھلانے لگی ہے۔ جن سنگھ پارٹی کے پرانے لوگ ہی بی جے پی کے ہیں، کا ذکر کرتے ہوئے سپا جنرل سکریٹری نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے لوگ جھوٹے ہیں انہوں نے جنتے کام کئے ہیں وہ سب ملکی مفاد میں نہیں ہے۔
اس الیکشن میں بی جے پی کی وداعی کو یقینی ہونے کا دعوی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو پریشان کرنے والی حکومت کو اکھار پھینکنے والا یہ الیکشن قومی مفاد میں انڈیا اتحاد کو جتانا بہت ضروری ہے۔فرخ آباد لوک سبھا الیکشن میں 13مئی کو ہونے والی ووٹنگ کا ذکر کرتے ہوئے ایس پی کے سینئر لیڈر نے کہا کہ اتحاد کے کارکن متحد ہوکر بہتر سلوک کے ساتھ گلی گلی محلہ پہنچے کو ووٹو ں کو نکالنے کی ذمہ داری کو نبھائیں۔ انہوں نے انڈیا اتحاد سے ایس پی کے امیدوار ڈاکٹر نول کشور شاکیہ کو بھاری ووٹوں سے کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

Tags: الیکشنایس پیبی جے پیبی جےپیسماج وادی پارٹیشیوپال سنگھ یادوفرخ آبادمحمد آباد
ShareTweetSend
Previous Post

ایس پی۔کانگریس نے مسلمانوں کے بہبود کے لئے کچھ نہیں کیا:مودی

Next Post

کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”

کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In